سیما علی
لائبریرین
بالکلُ سچچائے اشرف المشروبات ہے۔ یہ مستقبل سے بھی آگے لے جاتی ہے۔
بالکلُ سچچائے اشرف المشروبات ہے۔ یہ مستقبل سے بھی آگے لے جاتی ہے۔
واقعی۔ پریشانی میں ہم چائے ضرور پیتے ہیں۔خود کو پر سکون رکھنے کے انسان راستے تلاش کر ہی لیتا ہے۔ چائے بھی ایسا ہی ایک راستہ ہے ۔
ہاہاہاہاہاہا۔ ماہی! ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہو۔ اضحک اللہ سنک! آمین!آپ کی معصومیت ساری محفل پر کھلری پڑی ہے بھیا جی!!!
مطلب آپ چائے نہیں پیتیں اب؟ایک بہت مزے کی بات یہ ہے کہ میں نے ڈاکٹر صداقت کے ایک سیمینار میں ان کے لیکچر سے متاثر ہو کر چائے چھوڑی تھی۔
آمینہاہاہاہاہاہا۔ ماہی! ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہو۔ اضحک اللہ سنک! آمین!
آپی یہ کیا ظلم کیا۔ اب آپ میرا لیکچر سنیں۔ اور چائے دوبارہ شروع کر دیں۔ایک بہت مزے کی بات یہ ہے کہ میں نے ڈاکٹر صداقت کے ایک سیمینار میں ان کے لیکچر سے متاثر ہو کر چائے چھوڑی تھی۔
یہی تو سیکھا کہ اب تائب نہیں ہونامطلب آپ چائے نہیں پیتیں اب؟
آپ نے شاید اوپر میرے پہلے مراسلے نہیں پڑھے۔آپی یہ کیا ظلم کیا۔ اب آپ میرا لیکچر سنیں۔ اور چائے دوبارہ شروع کر دیں۔
آپ نے وہ مشہور زمانہ مکالمہ ادا نہیں کیا۔ایک خاتون کو ہم بھی جانتے ہیں جو چائے نہیں پیتیں۔ اور وہ ہماری اہلیہ ہیں۔
شمشاد بھائییہ ویڈیو دیکھ کے آخر فیصلہ کر ہی لیا۔۔۔۔۔
کہ
اب
چائے کبھی نہیں چھوڑنی۔
دل چاہ رہا ہے کہ ایک وڈیو ڈاکٹر صداقت کے مقابلہ میں ہم بھی بنائیں۔
چائے نہ چھوڑنے کی وجوہات
1:ایک تو ویسے ہی زندگی میں اداسیاں زیادہ ہوتی ہیں تو چائے چھوڑ کر اداسی کیوں مول لی جائے۔
2:چائے خوشی دیتی ہے۔
3:چائے کبھی اکیلے نہیں پی جاتی سو کوئی نہ کوئی دوست، کوئی غم خوار ساتھ ہوتا ہے اس بہانے۔
4:چائے پی کے لگتا یہی ہے کہ تھکن اتر گئی۔
5:گرمی کو گرمی مارتی ہے سو گرمیوں میں بہت ضروری ہے۔
6:سردی کی شدت کو کم کرتی ہے۔
7:نزلہ زکام، بخار، کھانسی میں گلے کی ٹکور کرتی ہے۔
8:میاں کے غصہ کو دور کرتی ہے۔
9: آئیں چائے پئیں۔۔۔ جملہ بہت خوشگوار لگتا ہے۔
10:مہمان نوازی کے لیے بہترین ہے۔
11:کھانے کو ہضم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ (ڈاکٹروں کو کیا پتہ، انھیں پتہ ہے کہ جن کا کھانا اسے پینے سے ہضم ہوتا ہے۔)
12:ایک یہ ہی تو نشہ ہے کہ جو حرام نہیں ہے، اب صداقت صاحب اس پہ بھی پابندی لگائیں گے!
احمد بھائی بھی ناں کیسی ویڈیو اٹھا کے لائے ہیں ۔۔۔۔۔
کہ جس نے ہمیں چائے پہ جمے رہنے کے عہد کو مزید پکا کر دیا ہے۔
یہ ہوی نا بات!!!یہ ویڈیو دیکھ کے آخر فیصلہ کر ہی لیا۔۔۔۔۔

اب سمجھ آئی یہ وڈیو ڈھونڈنے، دیکھنے اور صدقہ جاریہ کے طور پر آگے پھیلانے کا پریشر کہاں سے تھاایک خاتون کو ہم بھی جانتے ہیں جو چائے نہیں پیتیں۔ اور وہ ہماری اہلیہ ہیں۔
ایک صاحب کو ہم جانتے ہیںایک خاتون کو ہم بھی جانتے ہیں جو چائے نہیں پیتیں۔ اور وہ ہماری اہلیہ ہیں۔
یہ کون سا سینڈ وچ ہے ؟جیم والے
اب سعید صاحب یہاں آکرتصدیق کریں تو پا زیٹو سمجھا جائے ۔اسے کہتے ہیں پازیٹو انفلوئنس!!!
آمینآمین
جزاک اللہ
بالکل چائے دوبارہ۔۔آپی یہ کیا ظلم کیا۔ اب آپ میرا لیکچر سنیں۔ اور چائے دوبارہ شروع کر دیں۔