چائے کے رسیا متوجہ ہوں :)

آپ کتنی چائے پیتے ہیں؟

  • بہت زیادہ

    Votes: 6 15.8%
  • بہت

    Votes: 16 42.1%
  • بس پی لی

    Votes: 13 34.2%
  • شاذ و نادر

    Votes: 3 7.9%
  • کبھی نہیں پی

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    38

محمداحمد

لائبریرین
لیں جی محمداحمد بھائی!
اب آپ کے ذمہ ہے نئی لڑی کی تشکیل
جاسمن کے چودہ نکات
اسے اردو محفل میں تاریخی حیثیت کی حامل لڑی ہونا چاہیے۔ اردو محفلین کے لیے اسے پڑھنا اور یاد کرنا لازمی قرار دیا جائے۔
ابن سعید
محمد تابش صدیقی
محمد خلیل الرحمٰن

ہم اپنے نازک کاندھوں پر یہ ذمہ داری کا بوجھ اُٹھا نہیں پا رہے تھے۔ سو فی الفور ہم نے اس ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کا فریضہ انجام دے دیا ہے۔ :)

تشریف لائیے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بھیا کبھی چائے کی پتی کھائی ہے اُسکا اپنا مزا ہے ۔:):)
پر شرط چائے کے کپ میں جو آجائے اور چائے میں بھیگی ہو۔
نہیں آپی ایسا کبھی اتفاق نہیں ہوا۔
البتہ ایک دفعہ ایسا ہوا تھا کہ چائے کی پتی اور پانی تو موجود تھا لیکن چائے بنانے کے لیے چولہا برتن ناپید تھے۔ سفر میں تھے اور متواتر چار دن کا سفر تھا۔ تو مجبوراً چائے کی پتی پھانک کر اوپر سے پانی لیا۔ تین دن، دن میں دو مرتبہ، ایسے ہی گزارہ کیا۔ کسی حد تک تسلی ہو گئی تھی۔
 
شمشاد

لائبریرین
:eek:

ٹھیک ہی کہتے ہیں ڈاکٹر صاحب :ROFLMAO:
ہیں یہ ڈاکٹر صاحب کون ہیں؟
Thinking.gif
 
سیما علی

لائبریرین
نہیں آپی ایسا کبھی اتفاق نہیں ہوا۔
البتہ ایک دفعہ ایسا ہوا تھا کہ چائے کی پتی اور پانی تو موجود تھا لیکن چائے بنانے کے لیے چولہا برتن ناپید تھے۔ سفر میں تھے اور متواتر چار دن کا سفر تھا۔ تو مجبوراً چائے کی پتی پھانک کر اوپر سے پانی لیا۔ تین دن، دن میں دو مرتبہ، ایسے ہی گزارہ کیا۔ کسی حد تک تسلی ہو گئی تھی۔
سچ بھیا چائے کے کپ جو پتی بھیگی ہوئی رہ جائے اُسکا سواد الگ ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بھیا کبھی چائے کی پتی کھائی ہے اُسکا اپنا مزا ہے ۔:):)
پر شرط چائے کے کپ میں جو آجائے اور چائے میں بھیگی ہو۔
سچ بھیا چائے کے کپ جو پتی بھیگی ہوئی رہ جائے اُسکا سواد الگ ہے۔
فی الحال تم سیما آپی کی ٹپ کر عمل کر کے دیکھو۔ یقیناً اچھی ہی ہو گی۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
وہ تو بلا مبالغہ اچھی ہیں ہی، لیکن میں نے ان کی ٹپ کے متعلق کہا تھا کہ اچھی ہی ہو گی۔
ایسا ہے کہ وہ اچھی ہیں تو ٹپ بھی اچھی ہی ہو گی۔۔۔ ٹپ کو ٹیسٹ کرنا تو اس ٹپ کی اور گھوم گھما کر ان کی اچھائی کو چیلنج کرنا ہوا نا۔۔۔۔۔ تو اس لئیے بس ٹپ اچھی ہے۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
:cautious:
سیما علی بہت اچھی ہیں۔۔۔ ٹپ پر عمل نہ بھی کروں تب بھی وہ بہت اچھی ہیں۔۔۔۔ ہے نا سیما علی آنی!!! :battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:
Basically ہماری راج دلاری ہیں ماہی احمد بٹیا اب رباب سے ملتی بھی ہیں محبت بھی اُنہی طرح کرتی ہیں :redheart::redheart:اب بس جب بھی سامنا ہو تو لڑائی کیے لئیے تیار رہنا ہے کیونکہ وہ ہمیں شئیر کسی کے ساتھ نہیں بھائی سے ہمیشہ لڑائی اسی بات پہ رہتی ہے۔۔بھیا ہٹو امیّ میری ہیں ۔۔۔
 
امی انہی کی ہیں۔۔۔۔ اللہ امی کا سایہ ان کے سر پر سلامت رکھیں آمین۔۔۔۔ ہماری تو آنی ہیں :love:
 
Top