سیما علی
لائبریرین
تابش میاںآپ کو رسیا ترین کا ایوارڈ دیا جاتا ہے۔
دفتر کے دنوں میں تو تعداد بارہ سے بھی زیادہ پھر ڈاکٹر کی تنبہ نے کچھ تعداد کم کی
تابش میاںآپ کو رسیا ترین کا ایوارڈ دیا جاتا ہے۔
پہلا دور 1998۔ 2003 کلفٹن کراچی دوسرا دور 2003 2007 کراچی پریس کلب لیکسن اور تیسرا دور 2007۔تا حال۔ریاض۔آپ ایک ہی دن میں تین دفتر جاتے ہیں یا یہ مختلف ادوار کی بات ہے؟
اگر ان بارہ نکات میں دو مزید جوڑ دیئے جاتے توہم آپ کو قائدہِ اعظم کا لقب دے دیتے۔
بارہواں نکتہ بڑا شاندار ہے۔
لیکن ہم پھر بھی یہی کہیں گے کہ
سبق پھر پڑھ "صداقت کا"، "قناعت کا"، شرافت کا"
اگر مصرع کی گرہ : صلائے عام ہے ۔۔۔۔
توبہ توبہ، آپ اشرف المشروبات کو زہر کہہ رہے ہیں۔چائے نشہ بھی، دوا بھی، زہر بھی
دوا بھی حد سے زیادہ لینے پر زہر بن جاتی ہے
اور زہر کا استعمال بھی دوا کے طور پر کیا جاتا ہے
سستے چُھوٹے۔ویسے چائے اگر ایک نشہ ہے تو پھر کوئی انتہائی تھرڈ کلاس قسم کا گھٹیا نشہ ہے، نشہ ہی کرنا تو بندہ کوئی اعلیٰ قسم کا نشہ کرے، جیسے سگریٹ پی لے!
آپشن مدوون ہوگیا ہےبھئی اوپر دی گئی آپشنز ٹھیک نہیں ہیں۔
1:بہت زیادہ
2:بہت
یہ دونوں نہیں۔
3:بس پی لیتا ہوں۔
پہ دو وجہ سے کلک نہیں کر سکتے۔ پہلی تو یہی کہ ہم مارے باندھے نہیں پیتے لیکن یہ آپشن مارے باندھے پینے والوں کے لیے ہے۔ دوسرے یہ کہ آپشن میں مردوں کا خیال رکھا گیا ہے اور جہاں صنفی امتیاز ہو، ہم نہیں جاتے۔
4:شاذ و نادر
5:کبھی نہیں پی
یہ دونوں بھی نہیں ہو سکتہں۔
سو ہم نے کسی آپشن کو کلک نہیں کیا۔
بڑی نوازش تابش میاں جیتے رہیے۔آپ کو رسیا ترین کا ایوارڈ دیا جاتا ہے۔
مجھے ٹپال اچھی لگتی ہے۔چائے لِپٹن کی، اور یاد بیتے زمانوں کی ہو تو، جنابِ صداقت جو چاہے کہتے پھریں۔
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا نور!آپشن مدوون ہوگیا ہے
نور! نہیں ہوا۔آپشن مدوون ہوگیا ہے
مذکر کا صیغہ بدلا تھا ...نور! نہیں ہوا۔
شکر ہے جو آپ بھی کسی دوسری لڑی میں نظر آئیں۔روٹین میں ہم چائے کا پہلا اور آخری کپ ناشتے میں لیتے ہیں. اس کے علاوہ کبھی کبھار دن میں جی چاہے تو پی لیتے ہیں. لیکن روزانہ نہیں.
اتنی کم چائے یا کوفی سے ایسی تحریریں لکھنا کسی معجزے سے کم نہیں۔پہلا کپ چائے کا اس لیے لیتی کہ بس سب کی بن جاتی ہے وگرنہ جب تھکاوٹ ہو یا سر درد ہو تو چائے ضرور پیتی ... کافی چائے سے زیادہ پسند ہے. دن میں دو دفعہ چل ہی جاتی ہے تاہم
ہماری محفل میں سرگرمی واقعی بہت کم ہے.شکر ہے جو آپ بھی کسی دوسری لڑی میں نظر آئیں۔
وارث بھائی کوئی خدا خوفی کریں۔ چائے میں دودھ ہوتا ہے، اور دودھ کو سادہ لوح لوگ اللہ کا نور کہتے ہیں۔چائے بھی بس روٹین ہی میں شامل ہے، ناشتے میں پی لی، دفتر میں دو کپ پی لی، دفتر کی چھٹی تو چائے کی بھی چھٹی۔
ویسے چائے اگر ایک نشہ ہے تو پھر کوئی انتہائی تھرڈ کلاس قسم کا گھٹیا نشہ ہے، نشہ ہی کرنا تو بندہ کوئی اعلیٰ قسم کا نشہ کرے، جیسے سگریٹ پی لے!
تو اس کو تھوڑا بڑھائیں ناں۔ہماری محفل میں سرگرمی واقعی بہت کم ہے.