چائے کے رسیا متوجہ ہوں :)

آپ کتنی چائے پیتے ہیں؟

  • بہت زیادہ

    Votes: 6 15.8%
  • بہت

    Votes: 16 42.1%
  • بس پی لی

    Votes: 13 34.2%
  • شاذ و نادر

    Votes: 3 7.9%
  • کبھی نہیں پی

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    38

شمشاد

لائبریرین
میں نے پی کے ڈاٹ مسکہ ڈاٹ کوم لکھا، وہ مجھے سعودی عرب کی ایس ٹی سی کی سائیٹ پر لے گیا۔

میرے والی ہی سائیٹ صحیح ہے۔ تم غلط مشورے نہ دیا کرو۔
 

محمداحمد

لائبریرین
نہیں آپ نے پینی وہ چائے جس میں دودھ پتی کے ساتھ پکتا ہے! ڈاکٹر صاحبہ!


ڈاکٹر صاحبہ کی ویڈیو تو خیر عمومی صحت اور کرونا کے تناظر میں ہماری کھانے پینے کی عادتوں پر ہے۔ لیکن اس لڑی کے لئے بھی اُنہوں نے کچھ تحفہ دیا ہے۔ :)
 

الف نظامی

لائبریرین
بھنگ پینے سے کورونا وائرس کا اثر نہیں ہوتا ، حکومتِ فروغ بھنگ
بھنگ کا رنگ جماو چکا چک پھر لو پان چبا
 
Top