کیا ضد کی تھی؟ مختصراً بتا دیجیے. عمل شاید نہیں نیت صاف ہوگی آپ کیکوئی عمل نہیں کیا بس ضدی ہوں ضد کی کہ اور پوری ہو گئی کہانی کافی لمبی ہے لیکن عمل کوئی خاص نہیں ہے ۔ یا شائد میں سمجھا نہیں پا رہا
چلیں دھیرے دھیرے مطلع کردیجیے. ہم کہ منتظردرود پاک بھی پڑھا دن میں ایک یا دو مرتبہ بس ۔
ہاں ایک بات جو میں بتانا ضروری سمجھتا ہوں میں نے ہر گناہ سے توبہ کی اور تمام حرام کام چھوڑے تمام تر۔۔۔ نماز پنجگانہ پڑھتا تھا (اب نہیں پڑھتا ۔ شیطانی غلبہ)
میں ایک ساتھ سب کچھ نہیں بتا سکتا
کسی کے ساتھ شرط لگائی تھی کہ امتحان میں دوم آنا ہے۔۔۔۔۔اب آپ سوچیں گی اول آنے کی ضد کیوں نہیں لگائی میں نے ۔۔۔دوم کی کیوں لگائی۔۔۔۔کیا ضد کی تھی؟ مختصراً بتا دیجیے. عمل شاید نہیں نیت صاف ہوگی آپ کی
تو چاہے تو زمین کو گھما کے رکھ دے .....کسی کے ساتھ شرط لگائی تھی کہ امتحان میں دوم آنا ہے۔۔۔۔۔اب آپ سوچیں گی اول آنے کی ضد کیوں نہیں لگائی میں نے ۔۔۔دوم کی کیوں لگائی۔۔۔۔
میں نے ایک گورنمنٹ سکول میں داخلہ لیا تھا اور وہاں کا نتیجہ نکالنے کا طریقہ مجھے نہیں پتا تھا ۔۔۔۔میں گھبرایا ہوا تھا کہ پتا نہیں تیسری پوزیشن پہلے بتاتے ہیں یا پہلی پوزیشن ۔۔۔ بعض جگہ ایسے ہوتا ہے کہ تیسری ۔۔۔پھر دوسری پھر پہلی بتائی جاتی ہے۔۔۔۔ اس طرح اور کہیں ہوں نہ ہو مجھ سے انعامات ما سلسلہ شروع ہو۔۔۔میں بہت گھبراتا ہوں ہجوم میں چنے جانے پر۔۔۔۔حتی کہ بلڈ پریشر لو ہونے لگتا ہے۔
اس وجہ سے دوم کی ضد لگائی اور رخ کیا مسجد کا۔۔ دعا یہ مانگی کہ تو چاہے تو زمین کو گھما کے رکھ دے میری دوسری پوزیشن تیرے آگے کوئی معنی نہیں رکھتی تو سب کو دیتا ہے تو مجھے دوسری ہی دے تو نے خود فرمایا ہے تو ہر چیز پر قادر ہے تو دوسری پوزیشن دینے پر قادر ہے۔۔
یہ الفاظ من گھڑت نہیں ہیں یہ اسی دعا کے الفاظ ہین۔۔۔۔۔بس پھر میں نے خود کو اسکی مرضی کے مطابق ڈھال لیا 21 روز گزرنے کے بعد زیارت ہوئی تھی اور اسی دن رزلٹ بھی تھا اور میری دوسری پوزیشن آئی تھی یہ 2006 کا واقعہ یے۔۔۔۔دوسرا واقعہ 2010 کا ہے ۔۔۔۔۔ فی الحال اتنا ہی
ان باتوں کے بجائے آپ اگر محترم فیصل صاحب کی گزارشات پر عمل کرلیں تو سب سمجھ آنے لگ جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔ جلال سے مراد ہیبت ہے ،ایسی کشش جس کی جانب کھینچے بنا کوئی بھی رہ نہیں پائے ۔۔۔ راہی مجذوب ہوجاتے ہیں ، جن کو جناب نبی پاک ﷺ کی زیارت نصیب ہوجائے ، تو حسنِ ملاحت سے زندگی سنورنے لگتی ہے ۔۔۔ دنیا بھی سنور جاتی ہے ، روح بھی ۔۔۔ روح کے آئنے کو صاف ہونے کے لیے چمک چاہیے ۔۔۔جلال والی بات سمجھ نہیں آئی
ٹیلی پیتھی شغل بازی ہے اس نعمت کے سامنے. آپ نے ٹیلی پیتھی سے کس چیز کو کنٹرول کرنا؟ ٹیلی پیتھی کا تعلق ایسے رابطوں سے نہیں بلکہ موجودہ لہروں سے رابطے پر ہے ....ابھی مجھے ٹیلی پیتھی سیکھنی ہے..کوئی سکھا دے ...کسی بھی طرح اور نیکی کے راستے پر چلنے کے لئے مجھے کوئی ہیلپ کر دو....گناہوں میں ڈوبا ہوا ہوں
اسے کہتے ہیں میری مرضی میرا راستہ میری منزل اور آپ کے جذبات۔ پتر جی ہیلپ بہت پہلے کی آ چکی آپ کو تو صرف سر جھکا کر ماننا ہے۔ لیکن کیا کریں کہ ماننا بھی نہیں اور مرضی بھی کرنی ہے۔ سوچو ---میں ---- سے نکلو اور مالک کی مرضی کے مطابق اسکی ہدایات کے مطابق زندگی گزارو باقی سب صرف ڈال ڈرامے ہیںابھی مجھے ٹیلی پیتھی سیکھنی ہے..کوئی سکھا دے ...کسی بھی طرح اور نیکی کے راستے پر چلنے کے لئے مجھے کوئی ہیلپ کر دو....گناہوں میں ڈوبا ہوا ہوں
مجھے کچھ بڑا کرنا ہے ۔۔۔۔۔جو مجھے حاصل کرنا ہے وہ ٹیلی پیتھی سے ہو سکتا ہے اور مین بغیر ٹیلی پیتھی کے اسکا ابتدائی حصہ کر بھی چکا ہوں ۔۔۔ٹیلی پیتھی شغل بازی ہے اس نعمت کے سامنے. آپ نے ٹیلی پیتھی سے کس چیز کو کنٹرول کرنا؟ ٹیلی پیتھی کا تعلق ایسے رابطوں سے نہیں بلکہ موجودہ لہروں سے رابطے پر ہے ....
میرے بھائی ہم اپنے تئیں پورا سمجھ چکے ہیں۔مجھے کچھ بڑا کرنا ہے ۔۔۔۔۔جو مجھے حاصل کرنا ہے وہ ٹیلی پیتھی سے ہو سکتا ہے اور مین بغیر ٹیلی پیتھی کے اسکا ابتدائی حصہ کر بھی چکا ہوں ۔۔۔
میں نے پہلے دن عرض کیا تھا کہ تین انعامات ہیں پہلے والا بڑا ہے دوسرے دو اس کے بعد آتے ہیں ۔ دوسرے دونوں میں زیارت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے ۔۔۔۔۔۔۔اب آپ خود سوچ لیں پہلا انعام کیا ہو سکتا ہے
بڑا انعام کیا ہے؟ کچھ بتائیے؟ ویسے انسان بے بس ہے، خود سے کچھ نہیں کر سکتامجھے کچھ بڑا کرنا ہے ۔۔۔۔۔جو مجھے حاصل کرنا ہے وہ ٹیلی پیتھی سے ہو سکتا ہے اور مین بغیر ٹیلی پیتھی کے اسکا ابتدائی حصہ کر بھی چکا ہوں ۔۔۔
میں نے پہلے دن عرض کیا تھا کہ تین انعامات ہیں پہلے والا بڑا ہے دوسرے دو اس کے بعد آتے ہیں ۔ دوسرے دونوں میں زیارت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے ۔۔۔۔۔۔۔اب آپ خود سوچ لیں پہلا انعام کیا ہو سکتا ہے
بڑی انعام ......میں نہیں بتا سکتا.....آپ مجھے ٹیلی پیتھی سکھائیں بس....بڑا انعام .....بتا دوں تو یقین نہیں کرنا آپ نے.....اس انعام کے دو بڑے حصے ہیں.....اب اوپر والا نہیں بتا سکتا نیچے والا بتا دیتا ہوں. .....لیکن اس کا تعلق ہر گز ہر گز ٹیلی پیتھی سے نہیں ہے...بڑا انعام کیا ہے؟ کچھ بتائیے؟ ویسے انسان بے بس ہے، خود سے کچھ نہیں کر سکتا
چلیں، نہ بتائیں ...مجھے اگر ٹیلی پیتھی آتی ہوتی تو یہ لڑی شروع نہ کرتی میں .....بڑی انعام ......میں نہیں بتا سکتا.....آپ مجھے ٹیلی پیتھی سکھائیں بس....بڑا انعام .....بتا دوں تو یقین نہیں کرنا آپ نے.....اس انعام کے دو بڑے حصے ہیں.....اب اوپر والا نہیں بتا سکتا نیچے والا بتا دیتا ہوں. .....لیکن اس کا تعلق ہر گز ہر گز ٹیلی پیتھی سے نہیں ہے...