سیما علی
لائبریرین
آپ کے شوق کی اطلاع بھی دینا پڑے گی!!!نصف چھوڑ قبلہ میں تو ربع پر بھی راضی ہوں، لیکن ان "دشمنوں" کا کیا کروں جو کہتے ہیں کہ آٹھویں حصے پر ہی راضی ہو جا۔
آپ کے شوق کی اطلاع بھی دینا پڑے گی!!!نصف چھوڑ قبلہ میں تو ربع پر بھی راضی ہوں، لیکن ان "دشمنوں" کا کیا کروں جو کہتے ہیں کہ آٹھویں حصے پر ہی راضی ہو جا۔
میرے شوق کی دھومیں تو ہر طرف مچی ہوئی ہیں۔آپ کے شوق کی اطلاع بھی دینا پڑے گی!!!
میں اپنا "شوقِ فضول" دکھانے کے لیے اپنی بیوی کو یہ سب پڑھا کر "جراتِ رندانہ" کا اظہار گاہے گاہے کرتا رہتا ہوں۔آپ کو لگتا ہے عمران بھائی کی بیگم یہ سب ارمان پڑھتی ہوں گی ۔ ۔
کیوں بھئی کیوں
السلام علیکم!!!!!کیوں بھئی کیوں
آپ اپنا گینڈا خود سنبھالیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!!!!!
کیسے ہیں بھیا؟کہاں ہیں؟؟؟
بالکل صحیح کہا آپ نےاس محفل میں سب سے پہلا تعارف ہی ہمارا آپ سے ہوا ۔اور وہ دن اور آج کادن ہے ۔ہم اس محفل کے ایسے گرویدہ ہوئے کہ ہہیں کہ ہو رہے۔وعلیکم السلام
جی اللہ کریم کا بے حد کرم ہے۔
آپ خیریت سے ہیں۔
یہاں اردو محفل کے آس پاس ہی ہوتے ہیں کیونکہ محفل سے دوری سہی نہ جائے ہے۔
جو گرجتے ہیں ان کے برسنے کا کوئی خطرہ نہیں ہوتا ۔ ۔ اصل خطرہ چھپے رستموں کا ہوتا ہے ۔ ۔میں اپنا "شوقِ فضول" دکھانے کے لیے اپنی بیوی کو یہ سب پڑھا کر "جراتِ رندانہ" کا اظہار گاہے گاہے کرتا رہتا ہوں۔
ہائے اللہ آ بیل مجھے مار ٹائپ کی سچوئیشن لگ رہی ہے ۔ ۔ اللہ خیر ۔ ۔کیوں بھئی کیوں
آپ اپنا گینڈا خود سنبھالیں۔
وارث بھائی آپ کی تو کلاس ہو گئی۔جو گرجتے ہیں ان کے برسنے کا کوئی خطرہ نہیں ہوتا ۔ ۔ اصل خطرہ چھپے رستموں کا ہوتا ہے ۔ ۔
اور بھا بھی بھی ماشااللہ بڑی جی دار لگتی ہیں ۔ ۔ ۔استخارہ غلط آنے پر بھی نہ ڈریں ۔ ۔ تو کلموہیوں سے کیوں پریشان ہوں گی ۔ ۔
آپ کو اب تک سنبھال نہیں رہے ہیں کیا؟؟؟کیوں بھئی کیوں
آپ اپنا گینڈا خود سنبھالیں۔
تو انہیں رکھا ان ہی کاموں کے لیے ہے!!!اپنے سر آئی بلا کو بھیا کے سپرد کیونکر کرنے لگے؟
پڑھ لیتیں گر وہ بےساختہ،اگر پڑھتی ہوتیں تو عمران بھائی یہاں ہوتے؟ اب تک ان کا ناطقہ بند ہو چکا ہوتا۔ اور ہم یہی نہیں چاہتے۔
اچھا واقعی! میں سمجھ رہا تھا آپ کی بھابھی کی تعریف ہو رہی ہے۔وارث بھائی آپ کی تو کلاس ہو گئی۔
پنجابی میں کہاوت ہے کہ گھر والوں کو علم ہوتا ہے کہ ان کے "کٹے" کے کتنے دانت ہیں۔ (کٹا، بھینس کے بچے کو کہتے ہیں)۔جو گرجتے ہیں ان کے برسنے کا کوئی خطرہ نہیں ہوتا ۔ ۔ اصل خطرہ چھپے رستموں کا ہوتا ہے ۔ ۔
اور بھا بھی بھی ماشااللہ بڑی جی دار لگتی ہیں ۔ ۔ ۔استخارہ غلط آنے پر بھی نہ ڈریں ۔ ۔ تو کلموہیوں سے کیوں پریشان ہوں گی ۔ ۔
یعنی بقول شمشاد بھائی ذم بصورت مدح!!!اچھا واقعی! میں سمجھ رہا تھا آپ کی بھابھی کی تعریف ہو رہی ہے۔
ہاہاہا ۔ ۔ ۔ اور دیکھیئے کہ ہم تو "گھر والے" بھی نہیں مگر معلوم ہے کہ ان تلوں میں تیل نہیں ۔ ۔پنجابی میں کہاوت ہے کہ گھر والوں کو علم ہوتا ہے کہ ان کے "کٹے" کے کتنے دانت ہیں۔ (کٹا، بھینس کے بچے کو کہتے ہیں)۔
سمجھ اپنی اپنی ۔ ۔ خیال اپنا اپنا ۔ ۔اچھا واقعی! میں سمجھ رہا تھا آپ کی بھابھی کی تعریف ہو رہی ہے۔
آخری مصرع سے اندازہ ہوا کہ آپ تو اچھے خاصے جی دار ہیں بھئی ۔ ۔پڑھ لیتیں گر وہ بےساختہ،
ملتا نہیں صبح کا ناشتہ،
بند ہوجاتا دفتر کا راستہ،
دھرے رہ جاتے سارے آموختہ،
اڑ جاتی امن کی فاختہ،
پھر خدانخواستہ، خدانخواستہ!!!