سید عمران
محفلین
جی یہ سب آپ لوگ کے بڑھاوا دینے کا صلہ ہے!!!آخری مصرع سے اندازہ ہوا کہ آپ تو اچھے خاصے جی دار ہیں بھئی ۔ ۔
جی یہ سب آپ لوگ کے بڑھاوا دینے کا صلہ ہے!!!آخری مصرع سے اندازہ ہوا کہ آپ تو اچھے خاصے جی دار ہیں بھئی ۔ ۔
آبجیکشن مائی لارڈ!!!جی دار ہیں تو ابھی تک survive کر رہے ہیں ناں اور وہ بھی بہت خوش دلی کے ساتھ۔
ہائے ہمارے الفاظ کی گہرائی میں اتر کر دیکھئے ۔ ۔ لگتا ہے ضائع ہو گئے ۔ ۔جی دار ہیں تو ابھی تک survive کر رہے ہیں ناں اور وہ بھی بہت خوش دلی کے ساتھ۔
Objection sustainedآبجیکشن مائی لارڈ!!!
آپ کو لگتا ہے عمران بھائی کی بیگم یہ سب ارمان پڑھتی ہوں گی ۔ ۔
ہم تو ایسا خوابوں میں بھی نہیں سوچ سکتے!!!میں اپنا "شوقِ فضول" دکھانے کے لیے اپنی بیوی کو یہ سب پڑھا کر "جراتِ رندانہ" کا اظہار گاہے گاہے کرتا رہتا ہوں۔
جی نہیں، ضائع کیوں ہو گئے؟ خدانخواستہ عمران بھائی کو گھر سے نکلوانے پر راضی ہیں کیا؟ہائے ہمارے الفاظ کی گہرائی میں اتر کر دیکھئے ۔ ۔ لگتا ہے ضائع ہو گئے ۔ ۔
حضور والا خوش دلی کے الفاظ کارروائی سے حذف کیے جائیں۔۔۔Objection sustained
کہیے کیا کہنا چاہتے ہیں؟
اب آپ وارث بھائی کا مقابلہ تو نہیں کر سکتے ناں۔ وہ تو اس میدان کے منجھے ہوئے کھلاڑی ہیں، مزید یہ کہ ان کی مخالف ٹیم میں اکلوتی بیگم ہی ہیں جنہیں کسی بہن بھائی کی مدد بھی حاصل نہیں، کہ مشیب ایزدی یہی تھی۔ہم تو ایسا خوابوں میں بھی نہیں سوچ سکتے!!!
یہ تو "زمانے کو دکھانے کے لیے" لکھے ہیں۔ اندرون حال جو ہے وہ معلوم ہے۔حضور والا خوش دلی کے الفاظ کارروائی سے حذف کیے جائیں۔۔۔
ان سے ارمانِ کنوارانہ کو ٹھیسِ رندانہ پہنچتی ہے!!!
جی ہاں آپ لوگوں کے الفاظ ضائع نہ ہوں، بھلے سے ہم ضائع ہوتے رہیں!!!جی نہیں، ضائع کیوں ہو گئے؟ خدانخواستہ عمران بھائی کو گھر سے نکلوانے پر راضی ہیں کیا؟
جبکہ ہماری مخالف ٹیم میں تو پوری کی پوری پلٹن ہے!!!اب آپ وارث بھائی کا مقابلہ تو نہیں کر سکتے ناں۔ وہ تو اس میدان کے منجھے ہوئے کھلاڑی ہیں، مزید یہ کہ ان کی مخالف ٹیم میں اکلوتی بیگم ہی ہیں جنہیں کسی بہن بھائی کی مدد بھی حاصل نہیں، کہ مشیب ایزدی یہی تھی۔
عزت افزائی ہے حضور کی!!!یہ تو "زمانے کو دکھانے کے لیے" لکھے ہیں۔ اندرون حال جو ہے وہ معلوم ہے۔
آپ الجھیں نہ الجھائیں ۔ ۔ یہ مدح بصورت ذم ہے بھئی ۔ ۔یعنی بقول شمشاد بھائی ذم بصورت مدح!!!
اس قوم کے جی داروں پر ہمیں فخر ہے ۔ ۔ہم تو ایسا خوابوں میں بھی نہیں سوچ سکتے!!!
آپ انہیں نہیں جانتے ۔ ۔ وہ ادھرنکلے ادھر ڈوبے ۔ ۔ (چھوٹی کے یہاں)جی نہیں، ضائع کیوں ہو گئے؟ خدانخواستہ عمران بھائی کو گھر سے نکلوانے پر راضی ہیں کیا؟
نہیں نہیں ۔ ۔ اللہ نہ کرے ۔ ۔ سلامت رہیں ۔ ۔جی ہاں آپ لوگوں کے الفاظ ضائع نہ ہوں، بھلے سے ہم ضائع ہوتے رہیں!!!
جی اچھا!!!آپ الجھیں نہ الجھائیں ۔ ۔ یہ مدح بصورت ذم ہے بھئی ۔ ۔
جی دار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس قوم کے جی داروں پر ہمیں فخر ہے ۔ ۔
اللہ آپ کی زبان مبارک قبول فرماوے۔۔۔آپ انہیں نہیں جانتے ۔ ۔ وہ ادھرنکلے ادھر ڈوبے ۔ ۔ (چھوٹی کے یہاں)
آمین!!!نہیں نہیں ۔ ۔ اللہ نہ کرے ۔ ۔ سلامت رہیں ۔ ۔