چائے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم
ہم اپنی لکی چائے کے ساتھ آ پہنچے۔
باقی جس جس نے چائے پینی ہو، اپنے ساتھ ساتھ ہمارے لئے بھی ایک کپ چائے لیتے آئیں۔
 

سیما علی

لائبریرین

چائے میں پنہاں ہے۔بہت سارے معاملے میں​

عاشقا ن چائے کا عقیدہ بڑا مضبوط ہے اور اس عقیدہ پر مضبوطی کے ساتھ اڑے ، ڈٹے رہتے ہیں۔​

 
Top