محمداحمد
لائبریرین
اکثر ہم محفل پر لکھتے ہوئے فقروں میں کچھ کاٹ چھانٹ کرتے ہیں ۔ کچھ الفاظ حذف کر دیتے ہیں اور پھر دل میں کہتے ہیں کہ اب فقرہ زیادہ چست ہے ۔ آپ اگر نظرِ ثانی کے بعد ایسا کچھ کرتے ہیں تو اُسے اس لڑی میں شامل کیجے۔
اصل متن یہاں پوسٹ کیجے اور پوسٹ کا حوالہ بھی ہو سکے تو دے دیجے۔
اصل فقرہ : یہ تصویر ہمیں نظر نہیں آ رہی
تدوین شدہ: تصویر نظر نہیں آ رہی۔
اصل متن یہاں پوسٹ کیجے اور پوسٹ کا حوالہ بھی ہو سکے تو دے دیجے۔
اصل فقرہ : یہ تصویر ہمیں نظر نہیں آ رہی
تدوین شدہ: تصویر نظر نہیں آ رہی۔
مثال زیادہ مزے دار نہیں ہے سو اس سلسلے میں آپ کی شرکت ہمارے لئے باعثِ مسرت ہوگی۔