عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ان کا اشارہ کچھ کچھ خطرناک لگ رہا ہے بہتر یہی رہے گا کہ وہ خود وضاحت فرمائیںناں جی مینوں دسو۔۔۔ دوسرا کون۔۔۔ مجھے سمجھ نہیں آرہا۔۔۔ عبدالقیوم چوہدری بھیا آپ کو سمجھ آگیا ہے ناں۔۔ اب مجھے بھی سمجھائیں
ان کا اشارہ کچھ کچھ خطرناک لگ رہا ہے بہتر یہی رہے گا کہ وہ خود وضاحت فرمائیںناں جی مینوں دسو۔۔۔ دوسرا کون۔۔۔ مجھے سمجھ نہیں آرہا۔۔۔ عبدالقیوم چوہدری بھیا آپ کو سمجھ آگیا ہے ناں۔۔ اب مجھے بھی سمجھائیں
بیت شکریہ شیزان بھائیاچھا لکھا مقدس سس
خوش رہیئے
جزاک اللہ آپی۔۔ دعاوں میں ہمیشہ یاد رکھیے گا۔۔مقدس بہت بڑا تیر مارا ہے بھئی
اس قدر گہرا مشاہدہ اور اتنی ساری محنت بتاتی ہے کہ
اردو محفل سے۔۔۔۔۔تمہارے لئے اِس دل میں اِتنی محبت ہے،اِتنی محبت کون کرے گا کہاں پاؤ گے کس دل میں ہو گی۔۔۔۔
ڈھیر ساری شاباش۔ اللہ راہیں آسان کرے۔ خوشیاں دے۔ آمین!
فارغ ہو کے پڑھتی ہوں سارا۔
یہ تو میرے ساتھ بھی ہوا۔ ایک ریٹنگ جب ایک دو پوسٹس پر دے دی۔ بعد میں تبدیل بھی کرنا چاہا لیکن پھر سوچا کہ پچھلی بھی بدلنی پڑیں گی تو چھوڑ دیا۔
غدیر زھرا صاحبہ اس کے لیے نہایت بہترین اور عمدہ انتخاب رہیں گی۔چلیں بھیا اب مجھے آسان والی پنجابی سکھائیں آپ
تھینک یو بھیابہت شکریہ مقدس بہنا! کہ آپ نے اتنے محفلین کی فہرست میں مجھے بھی یاد رکھا۔ دراصل شروع شروع میں محفل کے نشے نے باقی ساری سرگرمیاں متاثر کردی تھی۔ اسی لیے اب ذرا دور دور رہتا ہوں۔
یہاں تو آپ نے کسی اور کو ٹیگ کردیا ہے۔
عبد الرحمن بھائی تو یہ ہیں۔
تھینک یو سو مچ بابا جانی۔۔۔ آپ کا پڑھنا ہی میرے لیے زبردست کی ریٹنگ ہےواہ واہ کتنا اچھا لکھا ہے ان سب لوگوں کے بارے میں۔ کہ میری ہمت نہیں ہوئی کہ کسی پر زبردست کا بٹن دباؤں۔ اس لئے کہیں نہیں دبایا۔
لو یو مقدس۔ تمہارے اور تیمور اور طلحہ کے لئے بہت دعائیں
تھینک یو یوسف بھائیبہت خوب مقدس بہن ۔ بہت اچھا لکھا آپ نے سب کے بارے میں ،آپ کے لکھنے کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔
مجھے لگتا ہے کہ کسی کو بھی نہیں ملا لولززززمجھے ٹیگ نہیں ملااااا.... اگر میں یہاں نہ آتی تو اتنی اچھی لڑی ہاتھ سے نکل جاتیییی
میں سیانی ہوں ناں بہت سب پتا ہوتا مجھےمقدس تم نے خود ہی سوال کر کے خود ہی جواب بھی دے دیا ,
تھینک یو سووو مچ ماہیآج تک جتنے بھی محفلینز نے اس موضوع پر لکھا بہت اچھا لکھا لیکن واللہ یہ جو لڑی آج پڑھی ہے..... لاجواب.... مقدس یہ سب سے اچھی لڑی ہے اس موضوع پر... مجھے بہت مزہ آیا سچی اور بعض مراسلوں پر سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ ریٹنگ متفق ہو، پسندیدہ ہو، یا زبردست ہو ..... ایکسیلینٹ
اتنےےےےے جتنے کسی کی سوچ بھی نہیںکتنے ہیں پھر۔۔۔۔
ہی ہی ہی ایگزیکٹکی اپیاشائد اس سے زیادہ کہنا چاہ رہی تھیں
Awwww how sweetدیٹ از سو سویٹ آف یو مقدس...
یو نو جب میں محفل پر آئی تھی تو مقدس ، غدیر زھرا ، فرحت کیانی ، @قرة العین سیدہ شگفتہ ملائکہ عینی شاہ مدیحہ گیلانی اور چند ایک اور لوگوں سے دوستی کرنا چاہتی تھی اور اب آہستہ آہستہ ہو بھی گئی ان سب سے دوستی
بس اگر یہ مراسلہ نہ بھیجتیں تو میں نے پکا مان رکھی تھی یہ بات لیکن اب مجھے شک ہو رہا ہےمیں سیانی ہوں ناں بہت سب پتا ہوتا مجھے
اب تو انہوں نے بھی نہیں بتاناان کا اشارہ کچھ کچھ خطرناک لگ رہا ہے بہتر یہی رہے گا کہ وہ خود وضاحت فرمائیں
تم کتنی شکی مزاج ہو۔۔۔ توبہ توبہ۔۔۔ چلو کان پکڑو اپنےبس اگر یہ مراسلہ نہ بھیجتیں تو میں نے پکا مان رکھی تھی یہ بات لیکن اب مجھے شک ہو رہا ہے
میں نہیں جانتا یہ کون ہیںاپیا یہاں سب آپ کو جانتے ہیں۔۔۔ یقین کر لیں اینڈ تھینک یو سووو مچ