گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

محمداحمد

لائبریرین
معذرت ، میرے لئے داخلہ فارم فل کرنا ممکن نہیں۔ :p

داخلہ فارم تو ہم ابھی ترتیب دے رہے ہیں۔ کسی دن فرصت ملی تو فرحت کیانی سے پوچھیں گے کہ داخلہ فارم میں کیا کیا لکھیں۔

ویسے ہمارا یہ بھی خیال ہے کہ داخلہ فارم کی جگہ سادہ کاغذ ہی جاری کر دیا جائے تاکہ اُمید وار اپنی مرضی کی معلومات درج کر دے۔ تاہم یاد رہے کہ اُمیدوار کو پرکھنے کے لئے داخلہ فارم کی جانچ کرنے والا فی الحال کوئی نہیں، سب "بہت مصروف" ہیں۔ :)
 

لاریب مرزا

محفلین
اس بار بھی کچھ لکھنے کا ارادہ تو ہے دیکھیے کچھ مناسب فرصت کا وقت میسر آتا ہے کہ نہیں؟
عندلیب آپی!! ضرور لکھیے گا پلیز۔۔ اتنا تو پیارا لکھتی ہیں آپ۔ اسی لیے کم کم لکھتی ہیں نا۔ :rolleyes: ہمیں آپ کی تحریر کا شدت سے انتظار رہے گا۔ :)
 

تجمل حسین

محفلین
تجمل حسین بھیا

تجمل بھائی بھی محفل پر اتنے پرانے نہیں ابھی۔۔ جب میں لاسٹ ٹائم ایکٹو ہوئی تھی فورم پر تو ان دنوں تجمل بھائی بہت ہی ایکٹو تھے فورم پر۔۔ آج کل ذرا کم کم دکھائی دیتے ہیں۔۔
تجمل بھائی کو سب کی سالگراہیں خوب یاد رہتیں ہیں۔۔ اس لیے اکثر آپ کو یہ سالگرہ وش کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔۔ ایک وقت تھا جب یہ میرا کام ہوا کرتا تھا ہی ہی اور اب یہ ڈیوٹی تجمل بھائی نے سنبھال رکھی ہے :rollingonthefloor:

کیپ اٹ اپ بھائی :)
بہت شکریہ مقدس بہنا! کہ آپ نے اتنے محفلین کی فہرست میں مجھے بھی یاد رکھا۔ دراصل شروع شروع میں محفل کے نشے نے باقی ساری سرگرمیاں متاثر کردی تھی۔ اسی لیے اب ذرا دور دور رہتا ہوں۔ :)
عبدالرحمن بھائی


عبدالرحمن بھائی مجھے شروع سے بابا ٹائپ لگتے تھے لولززز ڈاونٹ نو وائے۔۔ ہی ہی ہی پھر ہم نے ان کی ڈسپلئے پک دیکھ لی اور ہم نے سوچا کہ نا جی نا۔۔ بابا ایسے نہیں ہو سکتے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: یقین نہیں آتا تو ذرا بھیا کے نام پر کلک کر کے دیکھ لیں۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا

بھائی بچپن سے ہی اپنی ڈسپلے پک جیسے ہیں :rollingonthefloor: آئی مین ذرا ان کا ان دھاگہ "کباب میں ہڈی" پڑھ کر آئیے فیر مینوں دسنا آکر ۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی۔۔ توبہ توبہ ماں باپ اسکول پڑھنے بھیج رہے ہیں اور ان کے کام دیکھیں۔۔ ویسے بچپن میں ہی لیسن مل گیا بھیا کو کہ کباب میں ہڈی نہیں بنا کرتے :rollingonthefloor:

ان کے ساتھ اپنا کوئی دکھ شئیر کرنے سے ذرا احتیاط برتئے گا کیونکہ اس کا حال وہی ہوتا ہے جو بیچارے ساقی بھائی کے ساتھ انہوں نے کیا۔۔۔ کیا ہوا انہوں نے اپنی داستان غم آپ کو لکھ بھیجی۔۔ اور آپ نے کیا حال کیا ہی ہی ہی ہی۔۔اسی لیے ساقی بھائی آج کل کم ہی آتے ہیں شاید لولزززز :rollingonthefloor:

خوش رہیں بھیا۔۔ ہمیشہ اچھا لگتا ہے آپ کو پڑھنا :)
یہاں تو آپ نے کسی اور کو ٹیگ کردیا ہے۔
عبد الرحمن بھائی تو یہ ہیں۔ :)
 

الف عین

لائبریرین
واہ واہ کتنا اچھا لکھا ہے ان سب لوگوں کے بارے میں۔ کہ میری ہمت نہیں ہوئی کہ کسی پر زبردست کا بٹن دباؤں۔ اس لئے کہیں نہیں دبایا۔
لو یو مقدس۔ تمہارے اور تیمور اور طلحہ کے لئے بہت دعائیں
 

صائمہ شاہ

محفلین
صائمہ شاہ اپیا

ان کو تو آپ سب ہی جانتے ہیں۔۔۔۔ یہ ہماری صائمہ اپیا ہیں۔۔۔ ہی ہی ہی آئی نو سب ہی جانتے ہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
صائمہ آپیا شاعرہ ہیں لیکن ان کو ہم دکھی آتما کا خطاب نہیں دے رہے کیونکہ اپیا بہت ہی کم اپنی شاعری شئیر کرتی ہیں۔۔ اس لیے ابھی تک اپیا بالکل ٹھیک ہیں :rollingonthefloor:

صائمہ اپیا کی جو سب سے اچھی بات مجھے لگتی ہے وہ یہ کہ شی از اسٹریٹ فارورڈ ۔۔ جو ان کے دل میں ہوتا ہے۔۔ آرام سے کہہ دیتی ہیں۔۔۔ سو جیسی وہ اندر سے ہیں۔۔۔ باہر سے بھی ویسی ہیں۔۔ اور آئی رئیلی لک اپ ٹو ہر فور دیٹ۔۔۔ :)
مجھے سب جانتے ہیں یہ تو میں بھی نہیں جانتی آپ نے کیسے جان لیا ؟
اور واقعی دکھی آتما تو بالکل نہیں ہوں :)
تھینک یو مقدس جو آپ نے یاد رکھا خوبصورت اور انوکھا انداز تحریر
 

ماہی احمد

لائبریرین
قسم سے مجھے کوئی یہ بتا دے کہ محفل میں ایسا کیا ہے جو سب کو شاعر بنا دیتی ہے۔
"آئیے شاعری سیکھیں" کہہ کر اور اور صرف یہی نہیں بلکہ اس کی 20 عدد قسطیں شائع کر چکے ہیں :rollingonthefloor:

اسامہ بھائی آپ ایسے ہی سب کو ذبردستی شاعری سکھاتے رہیں
مقدس تم نے خود ہی سوال کر کے خود ہی جواب بھی دے دیا , :p:LOL:
 

ماہی احمد

لائبریرین
آج تک جتنے بھی محفلینز نے اس موضوع پر لکھا بہت اچھا لکھا لیکن واللہ یہ جو لڑی آج پڑھی ہے..... لاجواب:thumbsup4:.... مقدس یہ سب سے اچھی لڑی ہے اس موضوع پر:thumbsup::thumbsup:... مجھے بہت مزہ آیا سچی اور بعض مراسلوں پر سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ ریٹنگ متفق ہو، پسندیدہ ہو، یا زبردست ہو:idontknow2: ..... ایکسیلینٹ :thumbsup:
 

ماہی احمد

لائبریرین
ماہی احمد

ماہی کو تو آپ سب ہی جانتے ہیں۔۔ محفل میں آج کل خاصی ایکٹیو ہیں۔ جب ماہی محفل پر آئی تھیں، ان دنوں میرا آنا کم کم ہو رہا تھا۔۔ لیکن ماہی سے جب بھی بات ہوئی، بہت اچھا لگا۔۔

پھر طلحہ کی پیدائش پر ماہی نے محفلین کے ساتھ مل کر مجھے بہت بڑا سرپرائز دیا۔۔۔ جس کو دیکھ کر آج بھی خوشی کے ساتھ ڈھیروں رونا بھی آتا ہے کہ محفل کتنے مخلص لوگوں کے ساتھ بھری پڑی ہے۔۔ مجھے وہ ویڈیوز، وہ کارڈز بار بار دیکھنا بہت اچھا لگتا ہے۔۔ وہ ساری دعائیں بار بار پڑھتی ہوں ۔۔

اب ماہی خود ایک پالی سی گڑیا کی ماما ہے اور وہ یقینا بیسٹ ماما ہے کیونکہ مائیں ایسی یی ہوتی ہیں۔۔

تھینک یو ماہی فور بینگ ہیر۔۔۔ فور ایوری تھنگ ئو ڈو فور آل آف آس :)
دیٹ از سو سویٹ آف یو مقدس...
یو نو جب میں محفل پر آئی تھی تو مقدس ، غدیر زھرا ، فرحت کیانی ، @قرة العین سیدہ شگفتہ ملائکہ عینی شاہ مدیحہ گیلانی اور چند ایک اور لوگوں سے دوستی کرنا چاہتی تھی :) :) :) :) اور اب آہستہ آہستہ ہو بھی گئی ان سب سے دوستی :)
 
آخری تدوین:

مقدس

لائبریرین
ہر سطر لا جواب، بعض جملے داد سے ماوراء۔۔۔۔ کیا خوب لکھا ہے مقدس۔ اتنے عرصے کی غیر حاضری کا حق ادا کردیا۔۔۔ کمال کمال کمال کمال کماااااااااااااااااااااااااال۔۔۔۔ الطاف بھائی کے سلام کی طرح :p
تھینک یو امین بھیا :)
 

مقدس

لائبریرین
اوہ! میمی مائی فرینڈز کیا کمال لکھا ہے:)
ویسے واقعی مجھے اب بھی اپنی اس جاسوسی کا سوچ کر شرمندہ سی ہنسی آتی ہے کہ سوچا کیا اور پایا کیا:laugh:یہاں تک کہ میں تمہاری سہیلی بن گیا:p

اور باقی سب پرتو دوستانہ کی ریٹنگ بھی کم معلوم ہورہی ہے تم اسے 100000000 سے ضرب مار لینا:cute:
:) :) تھینک یو فہیم بھیا
 
Top