مقدس
لائبریرین
لولزززز آئی نو یو ٹو ویل بھیانظامت: دردسری
پنگا: مزا
لولزززز آئی نو یو ٹو ویل بھیانظامت: دردسری
پنگا: مزا
ہاو سوئیٹ غدیر۔۔۔ پنجابی سیکھنے کا مجھے بہت شوق ہے۔۔ اردو خو سائیڈ پر کرتے ہیں ذرا۔۔۔ آپ مجھے پنجابی سکھاواتنی پیاری محبتوں بھری لڑی کہ میں ایک ہی بار میں ساری پڑھنا چاہتی ہوں اور مجال ہے کہ کہیں بھی مسکراہٹ لبوں سے جدا ہو جائے اتنے پیارے اندازِ بیاں پر
مجھے ہمیشہ یہ خیال رہتا تھا کہ جب میں یہاں آئی تو محفل کی بارہ دری تک پہنچتے پہنچتے آپ غائب ہو گئیں سو ہماری گفتگو اس قدر نہیں ہو سکی لیکن مجھے آپ بہت سویٹ لگتی تھیں اور میں اکثر سعود سر سے آپ کا پوچھتی تھی
آپ کی محبت ہے بہنا کہ آپ نے اتنے خوبصورت الفاظ میں یاد کیا اور آپ اردو سے بھی بھاگتی ہیں ورنہ ہم تو آپ کو پنجابی سکھانے کا بھی ارادہ کیے ہوئے ہیں
جی آیاں نوں ضرور سکھاواں گے لیکن ایک شرط پر کہ آپ مجھے اتنی سویٹ باتیں سکھائیں گیہاو سوئیٹ غدیر۔۔۔ پنجابی سیکھنے کا مجھے بہت شوق ہے۔۔ اردو خو سائیڈ پر کرتے ہیں ذرا۔۔۔ آپ مجھے پنجابی سکھاو
سوئٹنس تو مجھ سے دس قدم دور رہتی ہے غدیر چلو ہم سعود بھائی کی چوری کر لیں گےجی آیاں نوں ضرور سکھاواں گے لیکن ایک شرط پر کہ آپ مجھے اتنی سویٹ باتیں سکھائیں گی
فہیم بھیا
ان سے ملئیے ۔۔ یہ ہمارے فہیم بھیا ہیں۔۔ جب ہم ان سے پہلی بار ملے تب یہ ایسے نہیں تھے۔۔ ان کے تب کے بال ہمارے بالوں سے خاصے لمبے تھے۔۔ یعنی کہ 2 عدد چٹیاز آرام سے کی جا سکتی تھیں۔ یہ بھی خاصے منہ پھٹ سے بھائی ہیں۔۔ جو بات دل میں ہو آرام سے کہہ ڈالتے ہیں۔۔ہمیں بھی شروع کے دنوں میں خاصا ڈانٹا گیا تھا۔۔ ان کو ایکچلی پورا یقین تھا کہ میں کوئی پرانی محفلین ہوں۔۔ یعنی کہ پرانی بندی یا بندہ ود نیو آئی ڈی کے ساتھ۔۔ تب میری اردو ایسی تھی کہ ایک پورے میسج میں اردو کا ایک لفظ لکھ کر اردو کا حق ادا کیا کرتی تھی اور فہیم بھیا اکثر شمشاد بھیا سے ان ڈائریکٹلی کہا کرتے تھے کہ ان سے اردو بلوائیں۔۔ بھیا چونکہ محفلین جاسوس کا خطاب اپنے پاس رکھتے ہیں اس لیے وہ اپنا فرض سمجھتے تھے کہ ہمارا یہ راز محفل میں فاش کیا جائے لیکن ہوا کیا۔۔ کھودا پہاڑ اور نکلا چوہا
فہیم بھیا کو جو جانتے ہیں ان کو پتا ہے کہ یہ بہت جذباتی قسم کے بندے ہیں لیکن ایک بہترین دوست اور بھائی بھی ہیں۔۔ ان کی مجھ سے محبت کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو گا کہ انہوں نے میری شہزادی بھتیجی کا نام مقدس رکھا۔۔ فہیم بھیا یو آر ون آف دا بیسٹ۔۔ دئیر از نو ڈاوٹ آباوٹ دیٹ۔۔ ہماری کتنا کتنا عرصہ بات نا بھی ہو بٹ مجھے پتا ہوتا ہے کہ آئم آلویز ان یور دعازز
چل میرے دوستہر سطر لا جواب، بعض جملے داد سے ماوراء۔۔۔۔ کیا خوب لکھا ہے مقدس۔ اتنے عرصے کی غیر حاضری کا حق ادا کردیا۔۔۔ کمال کمال کمال کمال کماااااااااااااااااااااااااال۔۔۔۔ الطاف بھائی کے سلام کی طرح
صرف دس قدم یہ تو کچھ خاص فاصلہ نہ ہوا وہ تھوڑی نہ دیں گے ہمیں ساری خود سمیٹ کر بیٹھے ہیں بہت کنجوس ہیںسوئٹنس تو مجھ سے دس قدم دور رہتی ہے غدیر چلو ہم سعود بھائی کی چوری کر لیں گے
جی ان کے بارے میں بھی آپ سب جانتے ہی ہیں۔۔ پنجابی بولنے والے بھیا لولزززز۔ اور وہ بھی مشکل پنجابی
ہلا۔۔۔۔ تواڈے لئی پنجابی دا کوئی سوکھا ورژن وی کڈھنے آںمشکل اردو والے کم تھے کیا محفل میں کہ اب مشکل پنجابی بولنے والے بھی آ گئے لولززز
عبدالقیوم بھائی
بہت پہلے ایک بار بھائی سے ایک اسٹیٹس پر بات ہوئی تھی اور مجھے لگا تھا کہ وہ بہت روڈ سے ہیں بٹ ہی ازنٹ سو یہ کہنا کہ فرسٹ امپریشن سے آلویز اے لاسٹ امپریشن از ٹوٹلی رانگ۔۔ عبدالقیوم بھائی خاصے خوش مزاج اور فرینڈلی ہیں۔۔ اور ان کی سب سے بیسٹ بات کہ یہ بھی شاعری سے اتنا ہی دور بھاگتے ہیں جتنا کہ میں سو دیٹس میک ہم دی بیسٹ
سوری عبدالقیوم بھائی کہ میں نے آپ کے بارے میں غلط گمان کیا ۔۔ اب ایسا نہیں ہو گا ان شاءاللہ
چل میرے دوست
تو بھی اب مصروفیت کا بہانہ چھوڑ اور کچھ لکھ کر دکھا
بچپن میں ایک دفعہ ایک بیوقوفانہ سی "تک بندی" کرنے کی کوشش کی تھی، وہی حال ہے آجکل۔
قلم سوکھا پڑا ہے، انگلیاں بے جان سی ہیں،
کیا بتاؤں میں کن مخمصوں میں پھنس گیا،
مری آواز جو اونچی ہوئی نقارخانے میں،
وہ ظالم بے بسی پہ میری آخر ہنس گیا۔
کسی نے اس میں اصلاح کرنے کی کوشش کی تو میں ڈیلیٹ کر دوں گا، کیوں کہ یہ شاعری نہیں :ڈ
تو کیا بچپن سے اب تک ہی بے جان سی ہیں انگلیاں
اور کچھ نہیں تو اپنی جوانی کے معاشقوں کے بارے میں ہی لکھ مار
بلا شک پاک ہے وہ سچی ذات جو دعاؤں کو قبول کرتی ہے ۔۔۔نایاب بھیا
ان کو تو آپ سب جانتے ہیں۔۔ اپنے نام کی طرح نایاب۔۔ بہت کم ایسے لوگ ہوتے ہیں جو بلاوجہ، جانے بغیر آپ کو اتنی ڈھیر ساری پرخلوص قسم کی دعاوں سے نوازتے ہیں۔۔
میں جب جب نایاب بھیا سے بات کرتی ہوں۔۔ ایک سکون سا ملتا ہے کہ نایاب بھیا کی گئی ساری دعائیں میرے حق میں قبول ہو گئی ہیں۔۔اور ہوتی بھی ہیں۔۔ اکثر ایسا ہوا ہے میرے ساتھ۔۔ اس لیے میں جب بھیا کو آنلائن دیکھتی ہوں ان سے دعا کا کہتی ہوں
ایک اور بات نایاب بھیا کو اپنی بٹیا غزل سے بہت محبت ہے۔۔ اس کا ذکر جس محبت اور احترام سے بھیا کرتے ہیں اٹ ریمائینڈز می آف مائی بابا جانی۔۔ بابا کو ایسا ہی ہونا چاہیے کہ وہ صرف بیٹی سے محبت نہ کریں اس کا احترام بھی کریں۔۔ نایاب بھیا دعا کریں کہ میں اپنے بیٹے کو بھی یہ بات سکھا سکوں
تو وہ وہ لوگ جن کو عبدالقیوم بھائی سے شکایت ہے وہ غدیر کو پکڑیں
دیکھا میں نے کہا تھا ناں آپ کچھ مزے کا کام کر رہی ہیںعائشہ عزیز
عائشہ کو بھلا کون نہیں جانتا۔۔۔ ہیں؟ آپ نہیں جانتے؟ چلئیے چھوڑیے مذاق نہیں کرتے
عائشہ اردو محفل کی مانو بلی ہے اور میری سوئیٹی پائی۔۔ اتنییییی پیاری سی۔۔ معصوم سی۔۔ بالکل میرے جیسی
جب میں نے محفل کو جوائن کیا تھا تو مجھے ویلکم کہنے والوں می عائش بھی تھی۔۔ مجھے یاد ہے جب میں لائبریری کی بکس ٹائپ کرتی تو عائش چپکے سے میسج کرتی کہ اپیا آپ کی آنکھیں تھک گئی ہونی اب اگلا کام میں کر دیتی ہوں۔۔۔ہاو سوئیٹ
پھر میری اور۔عائش کی بات کال پر ہوئی تو عائش بالکل معصوم سی بچی لگی۔۔ جو مجھ سے بات کرتے ہوئے بھی جھجک رہی تھی لولزززز ویسے نوٹ کیا جائے کہ یہ جھجک محض ایک کال کے لیے تھی۔۔ ہی ہی ہی۔۔۔ اس کے بعد جو عائش نے میرے کانے کھائے ہیں ناں۔۔ بس نا ہی پوچھیں
پھر ایک وقت آیا کہ میں غائب غائب رہنے لگی تو عائش مجھے میسج کرتی رہتی کہ اپیا کہاں غائب ہیں۔۔۔ اور یہ بھی کہ اپیا اب آپ بڑی لوگ ہو گئی ہیں۔۔ اس لیے مجھ سے بات نہیں کرتیں۔۔ بزی رہتی ہیں۔۔ اور جب میں بڑی لوگ ہو جاوں گی تو میں بھی ایسا ہی کروں گی لولززز۔۔۔ ویسے یہ تو بس اپیا کے لیے دھمکی تھی ناں۔۔ آئی نو۔۔۔میں جب بھی آتی ہوں۔۔ عائش مجھے ویسے ہی پیار سے ویلکم کرتی ہے۔۔
عائشہ ذرا یاد کرنا ہماری فرسٹ کنورسیشن لولززززز
لو یو سو مچ شہزادی۔۔۔ یو میں آلاٹ ٹو می اینڈ یس۔۔ ایم سووووو پراوڈ آف یو
ناعمہ عزیز
یاد ہے ناعمہ ہم کیسے ساری ساری رات جاگ کر پوسٹیں کرتے تھے تاکہ ایک دوسرے سے آگے نکل جائیں اور پھر اینڈ پر جاکر ایک۔دوسرے کا۔ویٹ کرتے تھے کہ ہم ایک ساتھ ہزاری ہو
اور ہاں وہ تمہاری اور عائش کی میرے خلاف کی گئی سازش جس کا اعلان اسٹیٹس پر کیا گیا تھا ہی ہی ہی ہی۔۔ ول نیور فورگیٹ دیٹ۔۔اور وہ دعائیں کہ مجھے ماما کام سے لگا دیں اور میں آنلائن نہ آوں
مجھے پتا ہے کہ اب ہم لوگ بزی بزی ہو گئے ہیں۔۔ لیکن آئی وانٹ یو ٹو نو یور مائی سوئیٹ ہارٹ فور ایور لو یو سووو مچ
آپ کے تجزیئے سے مکمل اتفاق کروں گا کہشگفتہ آپی تھینک یو فور آل دا ورک یو ڈڈ فور دا لائبریری۔۔ مجھے اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لیے اور مجھ پر ٹرسٹ کرنے کے لیے۔۔ یو میڈ می فیل کہ "یس آئی کین ڈو اٹ"
بہت شکریہ اتنے اچھے الفاظ میں یاد رکھنے کا۔ اور اسی وجہ سے یہ خطا بھی معاف۔محمد تابش صدیقی بھیا
تابش بھیا سے میری ملاقات ابھی رمضان میں ہی ہوئی ہے سحری اور افطاری والے تھریڈ میں۔۔ خاصے خوش خوراک بھیا ہیں ماشاءاللہ ان کی افطاری کی ڈیٹیل پڑھنے کے لیے ہی میں اس تھریڈ کا چکر لگاتی تھی اور پھر خود بھی شئیر کرنا اسٹارٹ کیا ہی ہی ہی
تابش بھائی کی یہ بات بہت ہی سوئیٹ لگی کہ وہ کچن میں بھابھی کا ہاتھ بٹاتے ہیں دیٹس جسٹ شوز کہ وہ کیسے انسان ہیں۔۔
آج کل مشاعرہ کروانے میں مصروف ہیں۔۔ ہاں جی صحیح سمجھے آپ۔۔ یہ بھی دکھی آتماوں کے گروہ میں شامل ہیں
خوش رہیں بھائی