بوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:جی، میں اور باجو مل بیٹھ کر ہی یہ طے کر رہے ہیں کیسے باجو؟
بےبی ہاتھی
مگر مجھے مزہ نیہں آیا ، ٹھیک سے کچھ بھی طے نیہں ہوا ،
ُقیصرانی نے کہا:شمشاد بھائی کہاں گئے؟
بےبی ہاتھی
قیصرانی نے کہا:مشکل ہے۔
بےبی ہاتھی
بوچھی نے کہا:شاید پیسیوں کا ا نتظام کرنے گئے ہیں ،
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:جی، میں اور باجو مل بیٹھ کر ہی یہ طے کر رہے ہیں کیسے باجو؟
بےبی ہاتھی
مگر مجھے مزہ نیہں آیا ، ٹھیک سے کچھ بھی طے نیہں ہوا ،
جب طے ہی نہیں ہوا تو ایڈوانس کس بات کا؟
یہ ہوئی ناں باجو والی بات۔ اب ٹھیک ہے۔بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:جی، میں اور باجو مل بیٹھ کر ہی یہ طے کر رہے ہیں کیسے باجو؟
بےبی ہاتھی
مگر مجھے مزہ نیہں آیا ، ٹھیک سے کچھ بھی طے نیہں ہوا ،
جب طے ہی نہیں ہوا تو ایڈوانس کس بات کا؟
طے تو میں نے اور چھوٹے بھیا نے کیا نہ ، جب ہم طے کرتے ہیں اسوقت آپ نیہں ہوتے ، اور ہم نے بالا ہی بالا سب کچھ طے کر لیا آپ ایسا کریں ایڈاوانس نکالیں چپ چاپ سے ،
شمشاد نے کہا:لیکن پتہ بھی تو چلےکہ کیا طے ہوا، پھر اسی کے مطابق چلیں گے۔
شمشاد نے کہا:صرف ایک لاکھ روپیہ، کتنے پونڈ بنے؟
ایک لاکھ چودہ ہزار کا ہم سے پوچھیں جو پونڈ کی مہنگائی بھگتتے ہیں ہر تین مہینے بعد۔۔۔بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:صرف ایک لاکھ روپیہ، کتنے پونڈ بنے؟
جناب ، کچھ زیادہ بڑی رقم نیہں بنی ہمارے ہاں ایک ہزار پاونڈ کا نوٹ پاکستانی اک لاکھ کا ہوا ،