چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
سچ میں آجاؤ ماورہ تم بھی ، میرا بہت دل کررہا ہے سارے ممبرز آجائیں تو گیٹ ٹو گیدر رکھی جائے کتنا مزہ آئے ہے نہ ؟
اس لئے میں واقعی میں چاہ رہی ہوں سب آجایں ،
شمشاد ص ، زکریا ، اعجاز سر ، وہاب ، نبیل ، قیصرانی ،
تم ، تیلے بھائی ، جوجو ، شگفتہ ،رضوان ص ، ظفری :lol:

سب کو دعوت ہے آجائیے ،
لو جی، محب کا نام ہی نہیں لکھا جو لندن سے سب سے نزدیک ہے اور اس نے آ بھی جانا ہے :)
بے بی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
کسی کا دماغ کھانے سے اپنا دماغ بڑھتا نہیں ہے بلکہ رہا سہا بھی ختم ہو جاتا ہے۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
~~
اگر اتنے لوگوں کو دعوت دینی ہے تو میں نہیں آتی۔ پھر تو آپ ساری توجہ سب کی طرف دیں گی۔ مجھے تو پوچھیں گی بھی نہیں۔ :( :D
~~

اتنے سارے اراکین کی خاطر خدمت کون کرئے گا، تمہیں اسی لیے تو بلا رہے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
لندن والوں کا تو کوئی پرابلم ہی نہیں چھوٹے بھیا ، جیسے کہ فرزانہ ، محب ، اور اک رضوان کے بیٹے زبیر ،
یہ سب تو آہی سکتے ہیں نہ جب دل چاہے مسلئہ تو آپ سب کا ہے جو دور ہیں اور جن کو آنے میں کوئی پرابلم ہو ، باقی ہم تو اک ہی جگہ کے ہیں نہ ، رہے اسپیرڈر تو وہ تو آتے جاتے ہی رہتے ہیں ،
فرزانہ ، میں ، محب، تو لندن میں ہیں ہی ،
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

:lol: صیح کہا ، اب ماورہ کو خدمت کے لئے ہی سہی آنا تو پڑے گا ہی ، :p :lol:
 
صحیح‌کہا باجو جی۔۔۔
بے بی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں باجو پھر بات وہیں آ گئی کہ ویزے کا بندوبست کریں میرا مطلب ہے کہ یہاں پر جو برطانوی سفارتخانہ ہے ان کو میرے متعلق ایک خط لکھیں۔ کہ برطانیہ میں میں ان کی ذمہ دار ہوں گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
اگر اتنے لوگوں کو دعوت دینی ہے تو میں نہیں آتی۔ پھر تو آپ ساری توجہ سب کی طرف دیں گی۔ مجھے تو پوچھیں گی بھی نہیں۔ :( :D
~~

اتنے سارے اراکین کی خاطر خدمت کون کرئے گا، تمہیں اسی لیے تو بلا رہے ہیں۔
:lol: صیح کہا ، اب ماورہ کو خدمت کے لئے ہی سہی آنا تو پڑے گا ہی ، :p :lol:

اب تو باجو نے بھی کہہ دیا ہے، آتے ہوئے اپنا خانساموں والا ڈریس ضرور لے آنا۔
 
ماوراء

ہاں، میں ہر حال میں آنے میں تیار ہوں۔ ویسے بھی پارٹی ہو ۔ اور اس میں میں آگے آگے بڑھ کر کام نہ کر رہی ہوں۔ یہ ہو ہی نہیں سکتا۔

:

~~
ہاں، میں ہر حال میں آنے میں تیار ہوں۔ ویسے بھی پارٹی ہو ۔ اور اس میں میں آگے آگے بڑھ کر کام نہ کر رہی ہوں۔ یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ :wink:

اپنے گھر کے کام کرنے کے لیے خانساموں کی کیا ضرورت؟

میں نے کب کہا ہے کہ خانساموں کی ضرورت ہے، میں نے تو خانساموں والے ڈریس کی بات کی تھی۔
 
وہ مجھے پہلے ہی پتہ ہے کہ تم پارٹی کے بغیر نہیں رہ سکتی۔
 
:oops: میں ڈریس کو کچھ اور ہی پڑھ گئی تھی۔ شاید ایڈریس سمجھ لیا تھا۔ :p huh
~~
 
شمشاد

لائبریرین
چلو اب تو سمجھ آ گئی ناں، اب یاد سے ساتھ میں رکھ لینا، ضرورت پڑے گی اس کی :wink:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
اگر اتنے لوگوں کو دعوت دینی ہے تو میں نہیں آتی۔ پھر تو آپ ساری توجہ سب کی طرف دیں گی۔ مجھے تو پوچھیں گی بھی نہیں۔ :( :D
~~

اتنے سارے اراکین کی خاطر خدمت کون کرئے گا، تمہیں اسی لیے تو بلا رہے ہیں۔
:lol: صیح کہا ، اب ماورہ کو خدمت کے لئے ہی سہی آنا تو پڑے گا ہی ، :p :lol:

اب تو باجو نے بھی کہہ دیا ہے، آتے ہوئے اپنا خانساموں والا ڈریس ضرور لے آنا۔

~~
اپنے گھر کے کام کرنے کے لیے خانساموں کی کیا ضرورت؟
~~

میں نے کب کہا ہے کہ خانساموں کی ضرورت ہے، میں نے تو خانساموں والے ڈریس کی بات کی تھی۔

:p اپیرن باندھ لے گی ، کام ہو جائے گا سپیشل ڈریس کی کیا ضرورت ہے ؟ :p :)
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
اگر اتنے لوگوں کو دعوت دینی ہے تو میں نہیں آتی۔ پھر تو آپ ساری توجہ سب کی طرف دیں گی۔ مجھے تو پوچھیں گی بھی نہیں۔ :( :D
~~

اتنے سارے اراکین کی خاطر خدمت کون کرئے گا، تمہیں اسی لیے تو بلا رہے ہیں۔

~~
ہاں، میں ہر حال میں آنے میں تیار ہوں۔ ویسے بھی پارٹی ہو ۔ اور اس میں میں آگے آگے بڑھ کر کام نہ کر رہی ہوں۔ یہ ہو ہی نہیں سکتا۔

:lol: صیح کہا ، اب ماورہ کو خدمت کے لئے ہی سہی آنا تو پڑے گا ہی ، :p :lol:
:

~~
ہاں، میں ہر حال میں آنے میں تیار ہوں۔ ویسے بھی پارٹی ہو ۔ اور اس میں میں آگے آگے بڑھ کر کام نہ کر رہی ہوں۔ یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ :wink:
~~

وہ مجھے پہلے ہی پتہ ہے کہ تم پارٹی کے بغیر نہیں رہ سکتی۔

:lol:
 
قیصرانی

لائبریرین
باجو آج 4 عدد ایف 16 کو مشقیں‌کرتے دیکھا اور سنا۔ بہت حیرت ہوئی کہ آپ لوگ کیسے مینیج کر رہے ہیں وہاں ائیر شو کے دوران۔
بےبی ہاتھی
 
Top