چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

نبیل

تکنیکی معاون
انگلینڈ یورپین یونین میں ہے لیکن یہ شینگن (schengen) سٹیٹس میں شامل نہیں ہے۔ تمام یورپی یونین کے ممالک میں schengen ویزا نہیں چلتا۔
 
زیک

مسافر
شینگن میں کچھ ملک ایسے بھی ہیں جو یورپی یونین کے رکن نہیں مثلاً ناروے، آئس‌لینڈ اور سوئٹزرلینڈ۔
 
ماوراء

محفلین
~~
جی بالکل صیحح کہا۔ پر یہ میرے ٹیچر(قیصرانی) جو ہیں کبھی کبھی ایسی باتیں کرتے ہیں۔ کہ میرا دماغ ہل جاتا ہے۔ :?
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
~~
جی بالکل صیحح کہا۔ پر یہ میرے ٹیچر(قیصرانی) جو ہیں کبھی کبھی ایسی باتیں کرتے ہیں۔ کہ میرا دماغ ہل جاتا ہے۔ :?
~~
لو جی ابھی آپ نے تیلے شاہ سے کہا کہ دماغ ہے ہی نہیں۔ ابھی میں‌نے نہ صرف ڈھونڈا بلکہ پالش کر کے ہلا بھی دیا۔ بہت خوب ماوراء۔
ویسے بات تو مذاق میں ہو رہی تھی ہماری، پھر کیسے دماغ ہلا؟
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
~~
میرا دماغ بھی مذاق میں ہی ہلتا ہے۔ اصل میں ہل گیا نا میں آپ کو یہاں نظر نہیں آؤں گی۔ :wink:
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
واؤ۔ زکریا بھائی، آپ کا اقتباس بھی وہی مسئلہ کر رہا ہے جو میرا اقتباس کر رہا ہے، یعنی ایچ ٹی ایم ایل کام نہیں‌کر رہی۔
بے بی ہاتھی
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
نہیں، قیصرانی تو ان کے اعزاز میں انگلینڈ میں‌بھی مشاعرہ کرا سکتے ہیں۔ لیکن مرضی اگر فرزانہ صاحبہ کی ہو تو۔
بےبی ہاتھی

تو اچھا ہے نہ کروا دیجئے دیر کس بات کی ، جلدی سے لندن آجائیے اور مشاعرہ رکھھ لیں ، میں تو خود بڑی شوقین ہوں مشاعروں کو سننے کی آرام سکون سے بیٹھکر اچھے شاعروں کی شاعری سننا ، واہ ۔ کیا بات ہے ، اور فرزانہ کی تو میں بھی سننا چاہتی ہوں ، بلکے ایسا کریں آپ لندن آئیے ، مشاعرہ کا دن طے کیا جائے اور مشاعرہ میرے ساحل ِ سمندر کے کنارے طے پایا جائے اور اس میں شامل ہو شاعرہ نیناں ‘ :p میں اور قیصرانی ،
مزے کا مزہ ، مشاعرے کا مشاعرہ ،
اور جس نے کی لڑائی سمندر میں دھکا ، :lol:
لو جی، باجو نے سارا پروگرام خود سے بنا دیا اور نام میرا لگ گیاکہ قیصرانی نے یہ ارینج کیا ہے۔ باجو میں کوشش کر رہا ہوں کہ جولائی کے اواخر تک چکر لگا لوں۔ لیکن ابھی میں‌نے پاسپورٹ بھیجنا ہے ویزا کے لئے۔ ویسے یہ کیسے ملک میں رہتی ہیں کہ میرا ویزہ سارے یورپ کے لئے کارآمد ہے سوائے برطانیہ کے۔ :( ویسے اتنے اچھے پروگرام کے لئے تہہ دل سے شکریہ، کیونکہ میں فرزانہ نیناں‌کا چھوٹا سا فین ہوں(بے بی ہاتھی چھوٹا ہی ہوتا ہے ناں :D )
بے بی ہاتھی

:oops:
اب اس میں ہماری کیا غلطی ؟ اب ہم تو یہی رہتے بستے ہیں نہ ، ویزہ لگوا لیں اور آجائے ، اک تو اپنی سسٹر سے بھی مل لیجئے گا ، وہ بھی خوش ہوجائیں گی کہ واہ جی بھائی آیا ملنے ، دوسرے اپنے مصالحہ جات اور دوسرا سامان لے جائیے گا چھوٹے بھیا ،
اور ساتھ میں دعوت کھا جائیے گا میری فرزانہ کی ،
کتنے مزے ہیں اب اس اک وزٹ میں ، اب آپکا ہی ویزہ نہ ہو تو ہم کیا کر سکتے ہیں ؟ :oops:
 
شمشاد

لائبریرین
جو چیز ہے ہی نیہں ہلے گی کیسے ؟

باجو میں بھی یہی لکھنے والا تھا، لیکن آپ نے آخر میں JK کیوں لکھا؟
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
سمندر سے فن‌لینڈ سے مشاعرہ سے دشمنوں تک! کیا بات ہے آپ لوگوں کی۔

اب سمندر پر واپس آتے ہوئے۔ کل رات ہی لوٹا ہوں فورٹ ڈی سوٹو سے۔ اچھا بیچ تھا۔ بیٹی نے خوب انجوائے کیا۔ میں البتہ اپنی دیسی چمڑی جلا بیٹھا ہوں۔

:roll: مطلب آپکی طرف ابھی خوب گرمی کا موسم چل رہا ہے :? اس سے اچھا تھا ہماری طرف آجاتے موسم بہٹ تھنڈا ہے اور ساحل ِ سمندر بھی ہے اور آج تو ایئر شو بھی تھا اور فن لینڈ بھی کڈز کے لئے بہت سا کچھ اور ،
خواہمخواہ اپنی چمڑی جلا آئے ہیں ، :p :lol:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
جو چیز ہے ہی نیہں ہلے گی کیسے ؟

باجو میں بھی یہی لکھنے والا تھا، لیکن آپ نے آخر میں JK کیوں لکھا؟

:p :lol: وہ دراصل آجکل ماورہ پر مجھے بہت لاڈ آرہا ہے نہ تو ، ذرا چھیڑخانی بھی کر رہی تھی اسی لئے jk لکھ ڈالا :lol:
 
ماوراء

محفلین
~~
ارے ارے۔ کوئی مذاق میں کہے یا سنجیدگی سے۔ ہمیں خود پتہ ہے کہ ہم کیا ہیں۔ پورے تین بندوں کا دماغ ہے میرے پاس۔ ایک تو امّی کا اور ایک دوست کا دماغ روز کھاتی ہوں۔ :lol:

ہائے اللہ۔۔۔یہ پیار والی بات میری سمجھ میں ابھی تک نہیں آئی۔ کچھ تو کوئی سمجھائے۔ :wink:
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
نہیں، قیصرانی تو ان کے اعزاز میں انگلینڈ میں‌بھی مشاعرہ کرا سکتے ہیں۔ لیکن مرضی اگر فرزانہ صاحبہ کی ہو تو۔
بےبی ہاتھی

تو اچھا ہے نہ کروا دیجئے دیر کس بات کی ، جلدی سے لندن آجائیے اور مشاعرہ رکھھ لیں ، میں تو خود بڑی شوقین ہوں مشاعروں کو سننے کی آرام سکون سے بیٹھکر اچھے شاعروں کی شاعری سننا ، واہ ۔ کیا بات ہے ، اور فرزانہ کی تو میں بھی سننا چاہتی ہوں ، بلکے ایسا کریں آپ لندن آئیے ، مشاعرہ کا دن طے کیا جائے اور مشاعرہ میرے ساحل ِ سمندر کے کنارے طے پایا جائے اور اس میں شامل ہو شاعرہ نیناں ‘ :p میں اور قیصرانی ،
مزے کا مزہ ، مشاعرے کا مشاعرہ ،
اور جس نے کی لڑائی سمندر میں دھکا ، :lol:
لو جی، باجو نے سارا پروگرام خود سے بنا دیا اور نام میرا لگ گیاکہ قیصرانی نے یہ ارینج کیا ہے۔ باجو میں کوشش کر رہا ہوں کہ جولائی کے اواخر تک چکر لگا لوں۔ لیکن ابھی میں‌نے پاسپورٹ بھیجنا ہے ویزا کے لئے۔ ویسے یہ کیسے ملک میں رہتی ہیں کہ میرا ویزہ سارے یورپ کے لئے کارآمد ہے سوائے برطانیہ کے۔ :( ویسے اتنے اچھے پروگرام کے لئے تہہ دل سے شکریہ، کیونکہ میں فرزانہ نیناں‌کا چھوٹا سا فین ہوں(بے بی ہاتھی چھوٹا ہی ہوتا ہے ناں :D )
بے بی ہاتھی

:oops:
اب اس میں ہماری کیا غلطی ؟ اب ہم تو یہی رہتے بستے ہیں نہ ، ویزہ لگوا لیں اور آجائے ، اک تو اپنی سسٹر سے بھی مل لیجئے گا ، وہ بھی خوش ہوجائیں گی کہ واہ جی بھائی آیا ملنے ، دوسرے اپنے مصالحہ جات اور دوسرا سامان لے جائیے گا چھوٹے بھیا ،
اور ساتھ میں دعوت کھا جائیے گا میری فرزانہ کی ،
کتنے مزے ہیں اب اس اک وزٹ میں ، اب آپکا ہی ویزہ نہ ہو تو ہم کیا کر سکتے ہیں ؟ :oops:
جی باجو، سنا ہے کہ لندن میں اگست کے آخری منڈے کو بڑا میلہ لگنا ہے۔ کیا خیال ہے، اس کے آس پاس نہ آجاؤں؟ ورنہ جب حکم کریں۔ 2-3 دن میں انشاء اللہ پاسپورٹ بھیج رہا ہوں۔
بےبی ہاتھی
 
تیشہ

محفلین
سچ میں آجاؤ ماورہ تم بھی ، میرا بہت دل کررہا ہے سارے ممبرز آجائیں تو گیٹ ٹو گیدر رکھی جائے کتنا مزہ آئے ہے نہ ؟
اس لئے میں واقعی میں چاہ رہی ہوں سب آجایں ،
شمشاد ص ، زکریا ، اعجاز سر ، وہاب ، نبیل ، قیصرانی ،
تم ، تیلے بھائی ، جوجو ، شگفتہ ،رضوان ص ، ظفری :lol:

سب کو دعوت ہے آجائیے ،
 
ماوراء

محفلین
~~
اگر اتنے لوگوں کو دعوت دینی ہے تو میں نہیں آتی۔ پھر تو آپ ساری توجہ سب کی طرف دیں گی۔ مجھے تو پوچھیں گی بھی نہیں۔ :( :D
~~
 
Top