اگر فلایٹ براستہ ریاض ہو تو کسی نہ کسی طرح سے نکال ہی لائیں گے باجو کو باہر۔۔۔ ویسے بھی باجو اگر عمرہ کے لیے آئیں گی تو ہم لوگ بھی وہاں ہی پہنچ جائیں گے ان سے ملنے اور میزبانی کے فرائض انجام دینے کوزکریا نے کہا:بوچھی نے کہا:اوکے ، فریب ، تیلے بھائی شمشاد ص ، آپ سب تیار ہوجائیں میں آرہی ہوں عنقریب ۔ عمرے کو ،
مگر عمرے کے سفر پر آپ کو ریاض جانے کی اجازت کون دے گا؟
فریب نے کہا:جلیں شکر ہے باجو کو سمجھ تو آیا کہ ہم کیا کہ رہے ہیں۔ ویسے کہیںایسا نہ ہو کہ میں اور شاہ جی پاکستان میںبیٹھے ہوئے ہوں اور آپ عمرے کا پروگرام بنا رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔
چلیں کھجوریں ایک جالی والی ٹوپی اور تسبیح لیتی آئیے گا میرے لیے بھی۔بوچھی نے کہا:اوکے ، فریب ، تیلے بھائی شمشاد ص ، آپ سب تیار ہوجائیں میں آرہی ہوں عنقریب ۔ عمرے کو ،
دسمبر تک تو میں پاکستان سے ہو بھی آؤں گا۔۔۔ البتہ شاہ جی کا کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ شادی کے لیے جائیں گےبوچھی نے کہا:فریب نے کہا:جلیں شکر ہے باجو کو سمجھ تو آیا کہ ہم کیا کہ رہے ہیں۔ ویسے کہیںایسا نہ ہو کہ میں اور شاہ جی پاکستان میںبیٹھے ہوئے ہوں اور آپ عمرے کا پروگرام بنا رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔
مجھے اب کوئی فریب نہ دے جانا کہیں میں دعوتوں کا سن سن کے پہنچ ہی آؤں تو پتا چلے جناب یہ تینوں یہ ملک ہی چھوڑ کے جاچکے ہیں
میں دسمبر میں آنا پسند کروں گی ، اب میرے آنے تک کوئی جانے نہ پائے ،
قیصرانی نے کہا:آپ کی بڑی بہن کے علاوہ وہاں اور کیا کیا پایا جاتا ہے؟
بےبی ہاتھی
جناب پاکستان سے بھی تو آیا جا سکتا ہے یہاں عمرے کے لیے آپ بھی کوشش کر لیں آنے کیرضوان نے کہا:چلیں کھجوریں ایک جالی والی ٹوپی اور تسبیح لیتی آئیے گا میرے لیے بھی۔بوچھی نے کہا:اوکے ، فریب ، تیلے بھائی شمشاد ص ، آپ سب تیار ہوجائیں میں آرہی ہوں عنقریب ۔ عمرے کو ،
فریب نے کہا:دسمبر تک تو میں پاکستان سے ہو بھی آؤں گا۔۔۔ البتہ شاہ جی کا کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ شادی کے لیے جائیں گےبوچھی نے کہا:فریب نے کہا:جلیں شکر ہے باجو کو سمجھ تو آیا کہ ہم کیا کہ رہے ہیں۔ ویسے کہیںایسا نہ ہو کہ میں اور شاہ جی پاکستان میںبیٹھے ہوئے ہوں اور آپ عمرے کا پروگرام بنا رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔
مجھے اب کوئی فریب نہ دے جانا کہیں میں دعوتوں کا سن سن کے پہنچ ہی آؤں تو پتا چلے جناب یہ تینوں یہ ملک ہی چھوڑ کے جاچکے ہیں
میں دسمبر میں آنا پسند کروں گی ، اب میرے آنے تک کوئی جانے نہ پائے ،
رضوان نے کہا:چلیں کھجوریں ایک جالی والی ٹوپی اور تسبیح لیتی آئیے گا میرے لیے بھی۔بوچھی نے کہا:اوکے ، فریب ، تیلے بھائی شمشاد ص ، آپ سب تیار ہوجائیں میں آرہی ہوں عنقریب ۔ عمرے کو ،
قیصرانی نے کہا:چلیں یہ تو ہو گئے پائے۔ اب یہ بتائیں کہ سٍری کہاں ہوتی ہے؟ اور کس کی ہوتی ہے؟
بےبی ہاتھی
ابھی تک تو میرے ساتھ ہی ہے۔ شادی کے بعد دیکھیں کہاں جاتی ہےبوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:چلیں یہ تو ہو گئے پائے۔ اب یہ بتائیں کہ سٍری کہاں ہوتی ہے؟ اور کس کی ہوتی ہے؟
بےبی ہاتھی
سریاں ِ سب کی اپنے اپنے دھڑ پر پائی جاتیں ہیں
اسکے اعلاوہ بھی کہیں پائی جاتی اگر ہوں تو نہیں پتا
آپکی کہاں پائی جاتی ہے بھلا ؟
اب میں اک پینٹ کا کوٹا مار آؤں دیوار پر ،
بریک ، ۔ ۔ ۔
میں ابھی گِن رہا ہوں نو سو سے خاصا دور ہوں پھر حج پر جاؤں گافریب نے کہا:جناب پاکستان سے بھی تو آیا جا سکتا ہے یہاں عمرے کے لیے آپ بھی کوشش کر لیں آنے کیرضوان نے کہا:چلیں کھجوریں ایک جالی والی ٹوپی اور تسبیح لیتی آئیے گا میرے لیے بھی۔بوچھی نے کہا:اوکے ، فریب ، تیلے بھائی شمشاد ص ، آپ سب تیار ہوجائیں میں آرہی ہوں عنقریب ۔ عمرے کو ،
پہلے والے بھگتا چکا ہوں۔ یہ نئی گنتی ہے۔فریب نے کہا:کیا نو سو بار نو سو کھانے ہیں