چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

فریب

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اوکے ، فریب ، تیلے بھائی شمشاد ص ، آپ سب تیار ہوجائیں میں آرہی ہوں عنقریب ۔ عمرے کو ،

مگر عمرے کے سفر پر آپ کو ریاض جانے کی اجازت کون دے گا؟
اگر فلایٹ براستہ ریاض ہو تو کسی نہ کسی طرح سے نکال ہی لائیں گے باجو کو باہر۔۔۔ ویسے بھی باجو اگر عمرہ کے لیے آئیں گی تو ہم لوگ بھی وہاں ہی پہنچ جائیں گے ان سے ملنے اور میزبانی کے فرائض انجام دینے کو
 
تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
جلیں شکر ہے باجو کو سمجھ تو آیا کہ ہم کیا کہ رہے ہیں۔ ویسے کہیں‌ایسا نہ ہو کہ میں اور شاہ جی پاکستان میں‌بیٹھے ہوئے ہوں اور آپ عمرے کا پروگرام بنا رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔

مجھے اب کوئی فریب نہ دے جانا :? :( کہیں میں دعوتوں کا سن سن کے پہنچ ہی آؤں تو پتا چلے جناب یہ تینوں یہ ملک ہی چھوڑ کے جاچکے ہیں 8) :p

میں دسمبر میں آنا پسند کروں گی ، اب میرے آنے تک کوئی جانے نہ پائے ،
 
دسمبر تک تو میں پاکستان سے ہو بھی آؤں‌ گا۔۔۔ البتہ شاہ جی کا کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ شادی کے لیے جائیں گے
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
آپ کی بڑی بہن کے علاوہ وہاں اور کیا کیا پایا جاتا ہے؟ :D
بےبی ہاتھی

8) پایا تو ویسے وہاں بہت کچھ جاتا ہے ، پر مجھے کسی اور کے پائے پر دلچسپی ہے نہ ہی شوق :p
میری بڑی بہن تو بچاری بیس سالوں سے وہاں پر ہی پائی جاتیں ہیں مجبورن ، کہ کیا کریں بہنوئ کی جاب ہی وہاں پر پائی جاتی ہے :p
 
فریب

محفلین
رضوان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اوکے ، فریب ، تیلے بھائی شمشاد ص ، آپ سب تیار ہوجائیں میں آرہی ہوں عنقریب ۔ عمرے کو ،
چلیں کھجوریں ایک جالی والی ٹوپی اور تسبیح لیتی آئیے گا میرے لیے بھی۔
جناب پاکستان سے بھی تو آیا جا سکتا ہے یہاں عمرے کے لیے آپ بھی کوشش کر لیں آنے کی
 
قیصرانی

لائبریرین
چلیں یہ تو ہو گئے پائے۔ اب یہ بتائیں کہ سٍری کہاں ہوتی ہے؟ اور کس کی ہوتی ہے؟
بےبی ہاتھی
 
تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
بوچھی نے کہا:
فریب نے کہا:
جلیں شکر ہے باجو کو سمجھ تو آیا کہ ہم کیا کہ رہے ہیں۔ ویسے کہیں‌ایسا نہ ہو کہ میں اور شاہ جی پاکستان میں‌بیٹھے ہوئے ہوں اور آپ عمرے کا پروگرام بنا رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔

مجھے اب کوئی فریب نہ دے جانا :? :( کہیں میں دعوتوں کا سن سن کے پہنچ ہی آؤں تو پتا چلے جناب یہ تینوں یہ ملک ہی چھوڑ کے جاچکے ہیں 8) :p

میں دسمبر میں آنا پسند کروں گی ، اب میرے آنے تک کوئی جانے نہ پائے ،
دسمبر تک تو میں پاکستان سے ہو بھی آؤں‌ گا۔۔۔ البتہ شاہ جی کا کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ شادی کے لیے جائیں گے

اچھا ٹھیک ہے ، پر آپ اور شمشاد ص ، کہیں نہیں جانے کو ، جس جس نے آنا جانا کرنا ہے میرے آنے تک ہو آئے،
 
تیشہ

محفلین

قیصرانی

لائبریرین
خود ہی تو کہا ہے کہ آپ کے سعودی عرب جانے تک کوئی کہیں نا جائے تو میں نےپوچھا کہ کیا میں‌بھی کہیں نہیں‌جا سکتا؟
بےبی ہاتھی
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
چلیں یہ تو ہو گئے پائے۔ اب یہ بتائیں کہ سٍری کہاں ہوتی ہے؟ اور کس کی ہوتی ہے؟
بےبی ہاتھی

:? سریاں ِ سب کی اپنے اپنے دھڑ پر پائی جاتیں ہیں
اسکے اعلاوہ بھی کہیں پائی جاتی اگر ہوں تو نہیں پتا :p
آپکی کہاں پائی جاتی ہے بھلا ؟ :lol: :p

اب میں اک پینٹ کا کوٹا مار آؤں دیوار پر ،
بریک ، ۔ ۔ ۔
 
ابھی تک تو میرے ساتھ ہی ہے۔ شادی کے بعد دیکھیں کہاں جاتی ہے‌ :zabardast1:
بےبی ہاتھی
 
رضوان

محفلین
فریب نے کہا:
رضوان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اوکے ، فریب ، تیلے بھائی شمشاد ص ، آپ سب تیار ہوجائیں میں آرہی ہوں عنقریب ۔ عمرے کو ،
چلیں کھجوریں ایک جالی والی ٹوپی اور تسبیح لیتی آئیے گا میرے لیے بھی۔
جناب پاکستان سے بھی تو آیا جا سکتا ہے یہاں عمرے کے لیے آپ بھی کوشش کر لیں آنے کی
میں ابھی گِن رہا ہوں نو سو سے خاصا دور ہوں پھر حج پر جاؤں گا :p
بوچھی کا ٹارگٹ شاید دسمبر میں پورا ہوجائے۔
 
Top