چلو چلیں Mitwa

شکریہ ماوراء جواب دینے کا

شمشاد بھیا
چند کام تھے ضروری نمٹانے تھے کام والوں کی طرف سے
ان میں مصروف تھا

کچھ باقی ہے
ان شاء اللہ پہلی فرصت میں کچھ لکھوں گا

پوچھنے کا شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
ماہ وش نے کہا:
ویکھ لو باجو شمشاد چا چو نو آپ کی کتنی فکر رہتی ہے


تے اچھی گل اے نا ، فکر وی او کردے نے جینوں بہت پیار ہو ۔ اور شمشاد چاچو مجھ سے بہت پیار کرتے تے فکر تے ہوندی ناں :D دونوںگریٹ بھابھی +شمشاد ص ۔

بہت بہت شکریہ باجو آپ کا۔
 

ماہ وش

محفلین
کی حال جے باجو کی ہو ریا جے ، کتھے نس بھج گئے ، کوئی گل ای سنا دو مٹھی جئی ، توانو اینج وی مٹھیائی کھان دا ڈاڈھا شوک لگدا جے،، کتھے جے باجو جی
 

تیشہ

محفلین
جی ماہ وش ۔ کیا ہوا ؟ :roll: کیوںکر یاد کیا جارہا ؟ میں ادھر ہوں بھئی ۔ ابھی ابھی موؤی دیکھ رہی تھی ،the bridges of madison county یہ مجھے بہت پسندہے سو آج دوبارہ لگی تو دیکھ رہی اب ختم ہوئی ۔ سونے جارہی تھی کہ سوچا جائزہ لیتی جاؤں ۔ ماورہ ، شمشاد ص ، کیا کر رہے ہیں ۔
:p 8)
 

تیشہ

محفلین
ہاں۔

مجھے بھی نیند نہیں آرہی ۔ تین بج گئے ۔ :? سموسے کھانے کو موڈ ہورہا ہے ۔ سوچ رہی ہوں بنا کر لے آؤں ۔ کھاؤںگی ؟
 

ماوراء

محفلین
نیکی اور پوچھ پوچھ۔ بنانے ہی لگی ہیں تو میرے لیے بھی بنا لینا۔
مجھے بھی اب بہت بھوک لگ رہی ہے۔ سوچ رہی ہوں کہ ناشتہ کر کے ہی سوؤں۔بلکہ روز ہی یہی کرتی ہوں۔ بلکہ آج تو دیر ہو گئی۔ پانچ بجنے والے ہیں۔
273_whacky078_1.gif
 

تیشہ

محفلین
:D مطلب اب مجھے دو کے لئے نہیں تین کے سموسے بنانے پڑے گے ۔ زکریا تم سے پہلے ہامی بھر چکے کھانے کی ۔ :p
 

تیشہ

محفلین
لو میں کب کے دو سموسے ساتھ ساتھ تل کر کیچ اپ کے ساتھ کھا بھی گئی ہوں :lol:
اب تم دونوں کو کیسے بیجھتی ۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ میرے لیے تو بنائے ہی نہیں ہوں گے۔ اس لیے میں نے خود سے ناشتہ کر لیا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
چلو۔ آپ نے تو اکیلے اکیلے ہی کھا لیے۔ اب میں بھی چل کر کچھ دیکھوں۔ :D



چلتی ہوں ماورہ ، آج زیادہ دیر کمپنی نہیں دے سکتی ۔ سسٹرز ود فیملی +امی رہنے کو آئیں ہوئی ہیں میری ہاں ۔ چھٹیاں ہیں نا ۔
اب ہفتہ تو سب رہے گے ۔ چلتی کہ اس وقت سوچکے سب اپنے اپنے بستروں پر ۔ سو ذرا کی ذرا آگئی ۔ چلتی ۔
سچ یاد آیا رات جو لطیفہ تم نے ٹیکیسٹ کیا پڑھکر بہت ہنسی :lol: مزے کا تھا ۔

:chalo:
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
چلو۔ آپ نے تو اکیلے اکیلے ہی کھا لیے۔ اب میں بھی چل کر کچھ دیکھوں۔ :D



چلتی ہوں ماورہ ، آج زیادہ دیر کمپنی نہیں دے سکتی ۔ سسٹرز ود فیملی +امی رہنے کو آئیں ہوئی ہیں میری ہاں ۔ چھٹیاں ہیں نا ۔
اب ہفتہ تو سب رہے گے ۔ چلتی کہ اس وقت سوچکے سب اپنے اپنے بستروں پر ۔ سو ذرا کی ذرا آگئی ۔ چلتی ۔
سچ یاد آیا رات جو لطیفہ تم نے ٹیکیسٹ کیا پڑھکر بہت ہنسی :lol: مزے کا تھا ۔

:chalo:
ہاں کل میں نے آپ کو بہت یاد کیا۔ سوچ رہی تھی کہ باجو آج دکھائی نہیں دیں۔ اس کا مطلب ہے کہ گھر میں کافی رونق لگی ہوئی ہے۔ تو امی پاکستان نہیں چلی گئیں تھیں؟
وہ لطیفہ(ٹیکسٹ) تو میں نے صبح 4،5 بجے بھیجا تھا۔ مزے کا تھا۔ مجھے بھی بہت ہنسی آئی تھی۔ :D
 
Top