چلو چلیں Mitwa

شمشاد

لائبریرین
پیشتر اس کے کہ مزید پیشیاں بھگتنی پڑیں، واپس آ جاتے ہیں عنوان کی طرف اور باجو سے ہی پوچھ لیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی بھائی آپ خود ہی پیشیوں کی بات کرتے ہیں اور خود ہی ایسی باتیں کر رہے ہیں کہ پیشی ہو جائے۔

چھوڑیں ان باتوں کو، باجو سے بات کرتے ہیں، ہاں تو باجو کیا کہہ رہی تھیں آپ ؟
 

دوست

محفلین
میں ویسے لینے کا سوچ رہا ہوں۔ایم بی اے کرکے نوکری نہ ملی تو رکشہ تو چلا سکوں گا۔۔۔ :D :D :D
 

فہیم

لائبریرین
مطلب یہ پکی بات ہے کہ آپ نے رکشہ ہی چلانا ہے

کیا خود پر بھروسہ نہیں کہ نوکری کرسکیں
 

ظفر احمد

محفلین
ماہ وش نے کہا:
ویکھ لو باجو شمشاد چا چو نو آپ کی کتنی فکر رہتی ہے

میں نے تو بہت دیکھا پر نظر نہیں آئے۔:p :lol: :roll: آپ نے باجو کو کہا ہے شاید انھیں نظر آجائیں۔ فکر میں بہت دبلے ہو گئے ہونگے :p ۔ میں نے منع بھی کیا تھا کہ شمشاد بھائی اتنی فکر مت کیا کریں پر مانتے ہی نہیں؟

اور یہ شاکر بھائی بھی سائیکل کی بات چھوڑ کر رکشہ چلانا چاہتے ہیں۔ ہندوستانی لوگ کہتے ہیں نا کہ بھگوان تمھاری رکشہ کرے گا۔
تو میں بھی کہتا ہوں کہ شاکر بھائی آپ ایم بی اے کر کے نو کری کی فکر کرو اللہ تمھاری رکشہ کرے گا۔ لو دونوں کام ایک ساتھ ہو گئے۔۔۔ :p :lol: :roll:رکشہ بھی مل گیا اور نوکری بھی
 

تیشہ

محفلین
ماہ وش نے کہا:
ویکھ لو باجو شمشاد چا چو نو آپ کی کتنی فکر رہتی ہے


تے اچھی گل اے نا ، فکر وی او کردے نے جینوں بہت پیار ہو ۔ اور شمشاد چاچو مجھ سے بہت پیار کرتے تے فکر تے ہوندی ناں :D دونوںگریٹ بھابھی +شمشاد ص ۔
 
Top