محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
میری آس امید ٹُٹن توں پہلے آ جاویںپت جھڑ دی رُت مُڑن توں پہلے آ جاویں
میری آس امید ٹُٹن توں پہلے آ جاویںپت جھڑ دی رُت مُڑن توں پہلے آ جاویں
ہک واری سانوں گھا کٹ کے دے جاویں
شکر ہے کہ کسی کو ٹیگ نہیں کیا
پٹوا نہ دیجئیے گا ہمیں
آپ کے منہ میں گھی شکر۔ اسی دن کے لئے تو جی رہے کہ گھاس کٹے اور باغیچہ اور نکھر آئے۔
میری آس امید ٹُٹن توں پہلے آ جاویں
ہنسنا منع ہے یہاں سیکھنے سیکھانے کا عمل چل رہا ہے ایک دوسرے کی مدد کریںہک واری سانوں گھا کٹ کے دے جاویں
شکر ہے کہ کسی کو ٹیگ نہیں کیا
پنجابی سے گریز کریں یاسمیں بہناگر ایسے ہو جائے
پُھل آساں دے سُکن توں پہلے آ جاویں
پورا شعر کچھ یوں
پت جھڑ دی رُت مُڑن توں پہلے آ جاویں
پُھل آساں دے سُکن توں پہلے آ جاویں
یہ تو زبردست ہو گیا نا؟؟؟
ہمارا شعر مکمل ہو گیا قدیر بھائی۔ہنسنا منع ہے یہاں سیکھنے سیکھانے کا عمل چل رہا ہے ایک دوسرے کی مدد کریں
جی جی آپ جائیں پر کسی اور کو اپنی زمداری دے کر جائیں وہ آئیں اور ایک جملہ لکھیںہمارا شعر مکمل ہو گیا قدیر بھائی۔
اب چھٹی نا؟
ان کو پکڑیں جو ہنسے ہیں ۔میں نے تو گرہ لگائی ہے۔ہنسنا منع ہے یہاں سیکھنے سیکھانے کا عمل چل رہا ہے ایک دوسرے کی مدد کریں
شعر مکمل کریں لڑی کو آگے لے کر جانا ہےان کو پکڑیں جو ہنسے ہیں ۔میں نے تو گرہ لگائی ہے۔
بھائی اس کا وزن تو سمجھ ہی نہیں آیا۔تیرے خیال سے اپنی زندگی کو سنوارتے رہے پر
آپ درست فرمادیں اِس مصرع کوبھائی اس کا وزن تو سمجھ ہی نہیں آیا۔
بہت خوب، میں خود تو سرائیکی زبان سے ہوں لیکناگر ایسے ہو جائے
پُھل آساں دے سُکن توں پہلے آ جاویں
پورا شعر کچھ یوں
پت جھڑ دی رُت مُڑن توں پہلے آ جاویں
پُھل آساں دے سُکن توں پہلے آ جاویں
یہ تو زبردست ہو گیا نا؟؟؟
ٹھیک ہے۔پنجابی سے گریز کریں یاسمیں بہن
ترے خیال سے جیون سنوارتے رہے پرآپ درست فرمادیں اِس مصرع کو
ہم اپنا بوجھ خود اٹھانے والوں میں سے ہیں۔جی جی آپ جائیں پر کسی اور کو اپنی زمداری دے کر جائیں وہ آئیں اور ایک جملہ لکھیں
خود کو سنوارتے ہیں جو تیرے خیال سےتیرے خیال سے اپنی زندگی کو سنوارتے رہے پر
مہتاب ڈوبا ہے تارے جھلملارہے ہیںٹھیک ہے۔
یہ لیجئیے اردو میں
مہتاب ڈوبا ہے تارے جھلملارہے ہیں