چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت خوب، میں خود تو سرائیکی زبان سے ہوں لیکن
مجھ کو زبانِ غیر میں کوشش کی ملے داد:)
جی بھائی بہت زبردست لکھا آپ نے۔ داد قبول کیجئیے پھر سے۔

ہم نے اپنی طرف سے بھی ناکام کوشش کی اور آپ سے صلاح مانگی کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے کیا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مہتاب ڈوبا ہے تارے جھلملارہے ہیں
رات جارہی ہے اور سحر آنے کو ہے

کوشش کی ہے شعروشاعری آتی نہیں پر شوق ضرور ہے
اب کوئی استاد محترم ہی آ کر بتائیں گے کہ کوشش کامیاب ہے یا کچھ کمی ہے۔ ہمارا تو شعر و شاعری سے دور تک کا واسطہ نہیں۔
 
یقیناً ودیا ہی لکھنا تھا لیکن قدیا لکھا تا کہ معلوم ہو جائے کہ آپ کو پنجابی کی بہت سمجھ ہے۔
ویسے تو میری مادری زبان کشمیری ہے لیکن میں پنچابی سرائیکی ہندی پہاڑی گوجری پوٹھواری یہ سب زبانیں تھوڑی تھوڑی جانتا ہوں
 
Top