گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کافی الفاظ ملتے جلتے بھی ہیں ان زبانوں میں۔۔ مکمل طور پر نہ سہی لیکن مطلب سمجھا ہی جا سکتا ہے۔ویسے تو میری مادری زبان کشمیری ہے لیکن میں پنچابی سرائیکی ہندی پہاڑی گوجری پوٹھواری یہ سب زبانیں تھوڑی تھوڑی جانتا ہوں
کافی الفاظ ملتے جلتے بھی ہیں ان زبانوں میں۔۔ مکمل طور پر نہ سہی لیکن مطلب سمجھا ہی جا سکتا ہے۔ویسے تو میری مادری زبان کشمیری ہے لیکن میں پنچابی سرائیکی ہندی پہاڑی گوجری پوٹھواری یہ سب زبانیں تھوڑی تھوڑی جانتا ہوں
آپ بھی کوشش کریں یہ لڑی اِسی لیے کھولی گئی ہے تاکہ جو نئے آنے والے ہیں وہ سیکھ سکیںویسے تو میری مادری زبان کشمیری ہے لیکن میں پنچابی سرائیکی ہندی پہاڑی گوجری پوٹھواری یہ سآپب زبانیں تھوڑی تھوڑی جانتا ہوں
پہلے ہمیں تو سکھا لیں قدیر بھائی۔۔۔ صبح سے کلاس میں بیٹھے ہیں۔آپ بھی کوشش کریں یہ لڑی اِسی لیے کھولی گئی ہے تاکہ جو نئے آنے والے ہیں وہ سیکھ سکیں
ہم خود آپ سے سیکھ رہے ہیں گلِ یاسمیں صاحبہپہلے ہمیں تو سکھا لیں قدیر بھائی۔۔۔ صبح سے کلاس میں بیٹھے ہیں۔
ہمیں کیا آتا ہے بھائی جو ہم آپ کو سکھا سکتے ہیں۔ہم خود آپ سے سیکھ رہے ہیں گلِ یاسمیں صاحبہ
بہت کچھ سیکھنا ہے ابھی تو شروعات ہوئی ہے میری بہنہمیں کیا آتا ہے بھائی جو ہم آپ کو سکھا سکتے ہیں۔
اچھا ۔۔۔ پھر دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے قدیر بھائی۔ کہا سنا پہلے ہی معاف کر دیجئیے گا ہمیں۔بہت کچھ سیکھنا ہے ابھی تو شروعات ہوئی ہے میری بہن
آپ سے بھی یہ ہی درخواست ہےاچھا ۔۔۔ پھر دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے قدیر بھائی۔ کہا سنا پہلے ہی معاف کر دیجئیے گا ہمیں۔
ہم تو دل تک کوئی بات پہنچنے ہی نہیں دیتے بھائی۔ اس لئے کم کم ہی ایسی نوبت آتی ہے۔آپ سے بھی یہ ہی درخواست ہے
یعنی کے ہاضمہ بہتر ہےہم تو دل تک کوئی بات پہنچنے ہی نہیں دیتے بھائی۔ اس لئے کم کم ہی ایسی نوبت آتی ہے۔
لکڑ ہضم پتھر ہضم سمجھئےیعنی کے ہاضمہ بہتر ہے
پھر تو آپ کے گھر کا بہت سا کھانا بچ جاتا ہوگالکڑ ہضم پتھر ہضم سمجھئے
پھر تو آپ کے گھر کا بہت سا کھانا بچ جاتا ہوگا
غلطی کو کیا خوب کور کیایقیناً ودیا ہی لکھنا تھا لیکن قدیا لکھا تا کہ معلوم ہو جائے کہ آپ کو پنجابی کی بہت سمجھ ہے۔
پھر آپ نے ریحان بھائی کی شاعری پڑھی نہیں ہے ورنہ ایسی بات نہ کرتےآپ بھی کوشش کریں یہ لڑی اِسی لیے کھولی گئی ہے تاکہ جو نئے آنے والے ہیں وہ سیکھ سکیں
غلطی کو کیا خوب کور کیا
میرا ایک کزن ایک خواہ مخواہ کی بات پر اڑا بیٹھا تھا میں نے جب دلائل سے اس کے سارے راستے بند کر دئیے تو کہنے لگا میں تو تمہارا ایمان چیک کر رہا تھا
آپ کی بہن ہو کر اب کیا اتنا بھی نہ کر سکیں ۔
فرضی کہانی : ایک دوست نے دوسرے دوست کو غصہ دلایا جب غصہ زیادہ ہوگیا تو دوسرے دوست نے کہا کہ میں تو یہ دیکھ رہا تھا کہ تم غصہ میں کہاں تک جا سکتے ہو۔میرا ایک کزن ایک خواہ مخواہ کی بات پر اڑا بیٹھا تھا میں نے جب دلائل سے اس کے سارے راستے بند کر دئیے تو کہنے لگا میں تو تمہارا ایمان چیک کر رہا تھا
بس جواب تیار ہونا چاہئیے پھر کوئی کہیں جا کے تو دکھائےمیرا ایک کزن ایک خواہ مخواہ کی بات پر اڑا بیٹھا تھا میں نے جب دلائل سے اس کے سارے راستے بند کر دئیے تو کہنے لگا میں تو تمہارا ایمان چیک کر رہا تھا
لیکن میرا کزن مذاق مذاق میں لیکن بظاہر انتہائی سنجیدگی میں بہت لمبی لمبی چھوڑتا ہےفرضی کہانی : ایک دوست نے دوسرے دوست کو غصہ دلایا جب غصہ زیادہ ہوگیا تو دوسرے دوست نے کہا کہ میں تو یہ دیکھ رہا تھا کہ تم غصہ میں کہاں تک جا سکتے ہو۔