چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پت جھڑ دی رُت مُڑن توں پہلے آ جاویں
کہہ دیں گے بہار سے ہم اب نا جاویں
امین بھائی لکھا تو آپ نے زبردست ہے۔ وزن یا بحر کا ہم کچھ نہیں کہہ سکتے کہ اس کے اہل نہیں۔
پنجابی اور اردو ۔۔ دونوں زبانوں کا مکسچر مابدولت کو پسند آیا البتہ۔ کیا ہدیہ پیش کیا جائے علاوہ شکریہ:)
 
امین شارق

محفلین

جو ما بدولت چاہے دل سے قبول ہے
 
Top