چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
بے حد ممنون ہوں تمام احباب کا بالخصوص محترم وارث بھائی کا اور محترم ظہیر بھائی کا کہ جن کی محبت کا شکریہ چاہ کر بھی ادا نہیں کیا جا سکتا۔ یقیناً ان دو احباب کا حکم کسی صورت نہیں ٹالا جا سکتا کہ دونوں میرے اساتذہ میں سے ہیں۔
جی آیاں نوں وِیرا۔:)
سب سے پہلی بات یہ کہ اگر میری وجہ سے محفل کے کسی بھی رُکن کی دل آزاری ہوئی ہو تو میں دل کی گہرائی سے معافی کا خواستگار ہوں۔
کیتا، ہور دسو۔:cool2:
اور دوسری بات یہ کہ میرے دل میں کسی رُکن کے لئے کوئی بھی بات نہیں ہے اور میرا دل سب کے لئے بالکل صاف ہے۔ :in-love:
مان لیا لیکن اگر آپ تازہ ترین ای سی جی رپورٹ شئیر کر دیتے تو وٹے تے لیکاں لگ جانیاں سن۔ :battingeyelashes:
 

محمداحمد

لائبریرین
جی آیاں نوں وِیرا۔
بہت شکریہ جناب وڈے چوہدری صاحب!

ہاہاہاہا۔۔۔!

شکریہ کہ آپ بارش کا پہلا قطرہ بنے۔ :)
مان لیا لیکن اگر آپ تازہ ترین ای سی جی رپورٹ شئیر کر دیتے تو وٹے تے لیکاں لگ جانیاں سن۔

سنا ہے کہ ای سی جی میں اگلی پچھلی ساری رپورٹ آ جاتی ہے۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
واپسی پر مجھے تقریباً 487 نوٹیفیکیشن لکھے ملے، لیکن نظر با مشکل پندرہ بیس آئے، اس لئے ممکن ہےکہ بہت سی جواب طلب پوسٹس تک نہ پہنچ سکوں، سو احباب سے پیشگی معذرت!
 

جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
خوش آمدید شدیدا۔شدیدا۔۔۔۔۔
بے حد خوشی ہوئی احمد بھائی۔
اور آپ کو ڈھیروں ڈھیروں ڈھیروں ۔۔۔۔۔۔مبارک ہو۔
اللہ تعالی آپ کی ننھی منی دنیا کو دنیا و آخرت کی ساری خوشیاں،آسانیاں اور کامیابیاں دے۔آمین!
بھابھی ٹھیک ہیں؟
ایک بار پھر سے مبارک باد۔ڈھیروں دعائیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
خوش آمدید شدیدا۔شدیدا۔۔۔۔۔
بے حد خوشی ہوئی احمد بھائی۔
اور آپ کو ڈھیروں ڈھیروں ڈھیروں ۔۔۔۔۔۔مبارک ہو۔
اللہ تعالی آپ کی ننھی منی دنیا کو دنیا و آخرت کی ساری خوشیاں،آسانیاں اور کامیابیاں دے۔آمین!
بھابھی ٹھیک ہیں؟
ایک بار پھر سے مبارک باد۔ڈھیروں دعائیں۔

وعلیکم السلام و رحمۃ و برکاتہ،

جاسمن بہن! سچ پوچھیے تو محفل پر لوٹنے میں اگر مجھے کچھ خوشی ہے تو وہ یہ ہے کہ آپ سے اور دیگر ایک دو چھوٹی چھوٹی گڑیا جیسی بہنوں سے ملاقات ہو جائے گی۔ ورنہ کافی سارے احباب تو دیگر فورمز پر بھی رابطے میں ہیں سو اُن کی کمی اس قدر محسوس نہیں ہوئی۔

آپ کی بھابھی ماشاءاللہ ٹھیک ہیں اور بھتیجی بھی۔

اتنی ساری دعاؤں کے لئے بے حد ممنون ہوں۔
 
Top