جاسمن
لائبریرین
اب کدھر ہیں یہ طائر خوش نوا؟اس محفلِ صد آہنگ میں یعنی کہ اس گلشنِ ہفت رنگ میں ہوا کرتا تھاایک طائرِخوش نوا ، خوش رنگ و خوش ادا ، ہمدم و دمسازِ گل ، ہم فغانِ نالۂ بلبل ، سخن طرازِ بے مثال و نغمہ سنجِ باکمال ک

اب کدھر ہیں یہ طائر خوش نوا؟
ایک مضموں اب دونوں کے لیے باندھنا پڑے گا۔بلانے والے خود بھی غائب ہیں۔
مجھے خود ان کی فکر ہے۔اللہ کرے خیریت ہو۔کیا کسی کو معلوم ہے ظہیر بھیا کس وجہ سے نہیں آرہے؟
ان کے تو ہم بھی منتظر ہیں بٹیا! آج ارادہ ہے کہ انہیں ایک میل کیا جائے ۔ظہیراحمدظہیر بھیا کہاں غائب ہیں؟ کوئی اتا پتہ؟
نیک کام میں دیر کس بات کی انکل جی۔۔۔ان کے تو ہم بھی منتظر ہیں بٹیا! آج ارادہ ہے کہ انہیں ایک میل کیا جائے ۔
اچھا کراچی کا یہ میچ ختم ہولے پھر ای میل کرتے ہیں۔نیک کام میں دیر کس بات کی انکل جی۔۔۔
سر اگر آپ مناسب سمجھیں تو ای میل ایڈریس ہمیں بھی مکالمہ میں دیں ،ہم بھی ظہیر بھائی کو ای میل کریں گے ۔اچھا کراچی کا یہ میچ ختم ہولے پھر ای میل کرتے ہیں۔
جی بہتراچھا کراچی کا یہ میچ ختم ہولے پھر ای میل کرتے ہیں۔