چند متفرق تصاویر

فرحت کیانی

لائبریرین
قیصرانی برفیلی سڑکوں پر چلتی گاذری سے تصاویر لیں گے تو کچھ upside down بھی ہو سکتی ہیں۔
بالکل۔ یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا :idontknow:۔
ویسے میں نے بغیر رکے لی گئی آخری تصویر کے جواب میں تبصرہ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے اپنا تجربہ بھی کوٹ کیا تھا۔ اور میں عموماً پسنجر سیٹ پر ہوتی ہوں اس لئے اپ سائیڈ ڈاؤن ہونے سے بچت رہتی ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
زبردست (y) ۔
چلتی گاڑی سے تصویر لینا واقعی مشکل کام ہوتا ہے۔
ایک وضاحت کر دوں۔ میں ڈرائیو کرتے وقت چلتی گاڑی سے عام طور پر تصویر نہیں کھینچا کرتا۔ یہ تصویر اس وجہ سے دھندلی ہے کہ گاڑی سٹارٹ تھی اور کم روشنی میں جب تصویر لیتے ہیں تو اپرچر زیادہ وقت کے لئے کھلتا ہے۔ لیکن زیادہ وقت کھلنے سے یہ نقصان ہوتا ہے کہ اگر لینز میں امیج سٹیبلائزر نہ ہو تو تصویر بلری ہو جاتی ہے۔ البتہ اگر میں پسنجر ہوں تو پھر تصاویر چند گھنٹوں میں سینکڑوں تک پہنچ جاتی ہے۔ ویسے میں بہت کم ہی پسنجر ہوتا ہوں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی برفیلی سڑکوں پر چلتی گاڑی سے تصاویر لیں گے تو کچھ upside down بھی ہو سکتی ہیں۔
چلتی گاڑی سے تصویر لینے کی وضاحت کر چکا ہوں۔ یہ گاڑی سٹارٹ تھی لیکن میں پارکنگ میں رکا ہوا تھا
ایک وضاحت کر دوں۔ میں ڈرائیو کرتے وقت چلتی گاڑی سے عام طور پر تصویر نہیں کھینچا کرتا۔ یہ تصویر اس وجہ سے دھندلی ہے کہ گاڑی سٹارٹ تھی اور کم روشنی میں جب تصویر لیتے ہیں تو اپرچر زیادہ وقت کے لئے کھلتا ہے۔ لیکن زیادہ وقت کھلنے سے یہ نقصان ہوتا ہے کہ اگر لینز میں امیج سٹیبلائزر نہ ہو تو تصویر بلری ہو جاتی ہے۔ البتہ اگر میں پسنجر ہوں تو پھر تصاویر چند گھنٹوں میں سینکڑوں تک پہنچ جاتی ہے۔ ویسے میں بہت کم ہی پسنجر ہوتا ہوں :)
چاند کی تصویر میں نے گھر سے گاڑی تک جاتے ہوئے کھینچی تھی :)
 
قیصرانی

لائبریرین
بالکل۔ یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا :idontknow:۔
ویسے میں نے بغیر رکے لی گئی آخری تصویر کے جواب میں تبصرہ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے اپنا تجربہ بھی کوٹ کیا تھا۔ اور میں عموماً پسنجر سیٹ پر ہوتی ہوں اس لئے اپ سائیڈ ڈاؤن ہونے سے بچت رہتی ہے۔
آپ کی بات بجا تھی، کنفیوژن چاند والی تصویر نے پیدا کی تھی جس پر میں یہ لکھنا بھول گیا کہ یہ پیدل چلتے ہوئے کھینچی تھی :)
باقی ساری تصاویر میں نے رک کر کھینچی تھیں کیونکہ جو لینز لے کر گیا تھا، اس میں امیج سٹیبلائزر نہیں تھا۔ دوسرا چلتی گاڑی سے تصویر کھینچنا اور وہ بھی کم روشنی میں، بے کار کام ہے :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ایک وضاحت کر دوں۔ میں ڈرائیو کرتے وقت چلتی گاڑی سے عام طور پر تصویر نہیں کھینچا کرتا۔ یہ تصویر اس وجہ سے دھندلی ہے کہ گاڑی سٹارٹ تھی اور کم روشنی میں جب تصویر لیتے ہیں تو اپرچر زیادہ وقت کے لئے کھلتا ہے۔ لیکن زیادہ وقت کھلنے سے یہ نقصان ہوتا ہے کہ اگر لینز میں امیج سٹیبلائزر نہ ہو تو تصویر بلری ہو جاتی ہے۔ البتہ اگر میں پسنجر ہوں تو پھر تصاویر چند گھنٹوں میں سینکڑوں تک پہنچ جاتی ہے۔ ویسے میں بہت کم ہی پسنجر ہوتا ہوں :)
شکریہ :)۔
ویسے میں نے آپ کے چلتی گاڑی سے تصویر لینے کی بات نہیں کی تھی۔ آخری تصویر کے بارے میں بھی سمجھ آ گئی تھی کہ چلتے (پیدل) ہوئے بنائی گئی ہے۔
 
جی لیکن میری پوسٹ، آپ کے جواب اور پھر زیک کی پوسٹ سے یہ بات واضح ہوئی کہ یہ امر وضاحت طلب تھا۔ اس لئے وضاحت کر دی :)
 
کاشفی

محفلین
میں جنوب کی نہیں شمال مغرب کی طرف گیا تھا :(
آپ اپنے پتہ سے آگاہ کیجئے تاکہ میں سفر کا پروگرام اسی مناسبت سے بناؤں :)
آپ کا پتہ مجھے معلوم نہیں ہے ورنہ تو میں آپ سے ملنے آجاتا ۔۔:)
ستمبر میں گیا تھا۔۔کچھ دنوں کے لیئے Schengen Visa لگوا کر۔۔
تصاویر متفرق الموافق ڈیفرینٹ لوکیشن کی فوٹوز۔۔ذیل میں ملاحظہ کرواسکتا ہوں کیا؟:)
 
اگر ایک دو تصاویر ہیں تو یہاں سہی، ورنہ الگ سے دھاگہ کھول لیں، ورنہ احباب پوری توجہ نہیں دے سکیں گے :)
 
کاشفی

محفلین
آئیندہ پروگرام بنے تو بتائیے گا، عین ممکن ہے کہ میری آوارہ گردی انہی دنوں انہی ممالک میں ہو :)
بالکل باکل ضرور بتاؤنگا۔۔ :)۔۔بلکہ پیشگی اطلاع دونگا۔۔تاکہ ایئرپورٹ پر زیادہ انتظار بھی نہیں کرنا پڑے۔ کھڑے کھڑے آنکھیں دُکھ جاتی ہیں۔۔۔
 
Top