چند متفرق تصاویر

طارق شاہ

محفلین
8bt0.jpg

پچھلے چار دن سے وائٹ کرسمس تلاش کرنے میں ، ویسٹرن میری لینڈ ، الیگنی کاونٹی ، ویسٹ ورجینا اور اور قریب پینسلوینیا
کے ماونٹین ٹاؤنز میں سخت سردی میں گھومتے رہے ۔ بالا تصویر الیگنی کاونٹی کے قرب جوار کی ہے، جو کل لی تھی ( 24 دسمبر کو )
 

طارق شاہ

محفلین
7e7l.jpg

9 - ڈگری میں دوسرے روز بھی یہاں آئے کہ برف کی فورکاسٹ تھی مگر نہ ہوئی
یہاں آنے کی وجہ یہ بھی رہی کہ ہمیشہ دسمبر میں برف گرتی ہے ، اور دو ہفتے پہلے چند روز تک گری اور کافی دن تک سائڈ
پر پڑی رہی ۔
 

طارق شاہ

محفلین
4b0j.jpg

مڈلینڈ ، میں کرسمس ڈیکو
رات کو چراغاں نہ دیکھ سکے کے ، یہاں سے وہاں اور وہاں سے کہیں اور کا سفر رہا cb اور ویدر رپورٹ کار آمد نہ ہوئیں پھر بھی
in40.jpg

امید یہاں بندھی ،mt savage md میں ، لیکن
ہمارے آنے سے پہلے تھوڑی فلوریز ہی رہی
 

طارق شاہ

محفلین
y2g5.jpg

تھوڑی بہت گری
c0z.JPG


اس سے زیادہ نہیں رہی کہ سب کچھ سفید ہو جاتا :(
پھر بھی کامیابی ہوئی کہ 24 یعنی کل ہم نے برف پکڑ یا ڈھونڈ لی
 
Top