چند متفرق تصاویر

طارق شاہ

محفلین
64zz.jpg
 

طارق شاہ

محفلین
zgo1.jpg

اس تلاش میں ہم نے ترین کا سفر بھی لیا

kmyu.jpg


یہ تین گھنٹے سے زیادہ کی investment بھی کوئی کام نہیں آئی
البتہ کوئلے سے چلنے والی دو انجن (آگے اور پیچھے) نے پہاڑیوں سے
گزار کر سب سے اونچے مقام پر پہنچایا ، برف نہیں البتہ سردی ایسی کہ با ہر نہیں کھڑے ہو سکتے تھے زیادہ دیر
سب ہی تیاری سے آئے تھے سو کوئی مشکل نہیں رہی
ہاٹ چاکلیٹ اور کسی نے کافی وغیرہ
 

طارق شاہ

محفلین
u2hz.jpg

یہ اگلہ انجن ہے آگ دہکتا نظر آرہا ہے ، سفر بمیں مزہ رہا ، انجن کا رخ واپسی کے لئے کس طرح گھماتے ہیں یہ بھی پہلی بار دیکھا ہم نے
کہ کوئٹہ میں نہیں رہے اور وہاں ایسی چلنے والی ٹرین میں سفر بھی نہیں کیا ہے
 
آخری تدوین:

طارق شاہ

محفلین
sa0x.jpg

سردی سے پانی جمی، برف ہوئی نظر آ رہی ہے

nnop.jpg

لیکن آج 25 دسمبر کو دن صاف اور چمکیلا دیکھا تو واپسی کی ٹھانی
 
آخری تدوین:
Top