طارق شاہ
محفلین
میری تو ٦ جنوری تک چھٹیاں تھیں ، بیگم کی چار جنوری تک ، ہمیں maine سے ہوتے ہوئے quebec سٹی کینیڈا جانا تھابہت اچھی تصاویر ہیں کاشفی صاحب اور طارق شاہ صاحب
طارق شاہ صاحب آپ 12-13 گھنٹےشمال کی طرف آ جاتے تو سب سفید نظر آتا
مگر وہاں اسٹروم اور بلیزرڈ کی وجہ سے نہیں جاسکے ۔ یہاں ویسٹ ورجینیا ، ویسٹرن میری لینڈ قریب کی وجہ سے گئے کہ سنو
کی فورکاسٹ تھی اور اسٹروم کا ڈر نہیں ۔ چھوٹے ٹاؤن میں کرسمس کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے سو مزہ آیا ، مگر سنو ویسے نہیں پڑی
جو ہم سوچ کر گئے تھے ، دو ایک لوکل activities میں شریک ہو کر واپس لوٹ آئے ۔