شمشاد نے کہا:اگر شادی کا کوئی مسئلہ ہے تو محفل کے شادی دفتر سے کیوں نہیں رجوع کرتے؟
ظفری نے کہا:شمشاد نے کہا:اگر شادی کا کوئی مسئلہ ہے تو محفل کے شادی دفتر سے کیوں نہیں رجوع کرتے؟
نہیں شمشاد بھائی ان کی شادی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ مسئلہ ان کو شادی دفتر سے ہے کہ جہاں بھی کوئی رشتہ میسر ہوتا ہے ۔ وہ اس کو پہلے ہی بہن بنا چکے ہوتے ہیں ۔
ماوراء نے کہا:بھئی خبردار جو قیصرانی سے ایسی الٹی سیدھی حرکت کی تو۔ ایک تو اس لڑکے کو ذرا بھی کسی کا خیال نہیں ہے۔
صاحب نے کہا:ایک آدمی کا جڑواں اور ہم شکل بھائی مر گیا
کچھ عرصے کے بعد ایک سردار جی نے اس کو دیکھ کہا
کیسے ہو یارا ؟ وہ جو مر گیا تھا، وہ تم تھے کہ تیرا بھائی تھا؟
صاحب نے کہا:ایک آدمی کا جڑواں اور ہم شکل بھائی مر گیا
کچھ عرصے کے بعد ایک سردار جی نے اس کو دیکھ کہا
کیسے ہو یارا ؟ وہ جو مر گیا تھا، وہ تم تھے کہ تیرا بھائی تھا؟
شمشاد نے کہا:پہاڑی مقام کے ہسپتال کے زچہ بچہ وارڈ کے باہر ایک صاحب بیٹھے بڑبڑائے جا رہے تھے۔
ساری تفریح غارت ہو گئی، مجھے پتہ ہوتا تو میں یہاں آتا ہی نہ۔ وغیرہ وغیرہ۔
پاس بیٹھے ہوئے ایک صاحب نے پوچھا کیا ہو گیا جناب؟
کہنے لگے شادی کو آٹھ ماہ ہو گئے ہیں، اب موقع ملا ہے اور میں یہاں بیگم کو لے کر تفریح کرنے آیا تھا۔ مجھے کیا پتہ تھا کہ یہاں یہ نوبت آ جائے گی۔
دوسرے صاحب بولے آپ خوش قسمت ہیں، میں تو ہنی مون منانے آیا تھا۔