ہر وہ لڑکی جس کا نام اردو میں ہو، اس میںیہ حروف نہیں آئیں گےپاکستانی نے کہا:چلیں اب جلدی سے میرے سوال کا جواب دیں۔
کسی ایسی لڑکی کا نام بتائیں جس میں یہ حروف نہ آتے ہوں؟
A, E, I, O, U
واول کے بغیر انگریزی میںبہت کم الفاظ بنتے ہیں۔ وہ بھی زیادہ تر fly, fry, by, my کی طرحکے الفاظ ہوتے ہیںشمشاد نے کہا:اب تک جتنے بھی نام سوچے یا پڑھے ہیں، ہر ایک میں کوئی نہ کوئی واول آ ہی جاتا ہے۔ واقعی حیران کن بات ہے۔
قیصرانی نے کہا:ہر وہ لڑکی جس کا نام اردو میں ہو، اس میںیہ حروف نہیں آئیں گےپاکستانی نے کہا:چلیں اب جلدی سے میرے سوال کا جواب دیں۔
کسی ایسی لڑکی کا نام بتائیں جس میں یہ حروف نہ آتے ہوں؟
A, E, I, O, U
بہت شکریہ شمشاد بھائیشمشاد نے کہا:قیصرانی بچ گئے
شمشاد نے کہا:قیصرانی بچ گئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رضوان نامی ایک صاحب جنگل سے گزر رہے تھے کہ ایک شیر آ گیا اور رضوان سے کہنے لگا۔ ہا ہا ہا بہت اچھے وقت پر آئے ہو، میں تمہیں پکڑ کر تمہارا خون پی جاؤں گا۔
رضوان صاحب بہت ڈرے اور گھگھیانے لگے اور کہنےلگے شیر صاب، میں بوڑھا آدمی ہوں، مجھے مار کر آپ کو کیا ملے گا اور پھر میرا خون بھی ٹھنڈا ہے۔ ایسا کریں تھوڑی دیر ٹھہر جائیں، پیچھے مجھے قیصرانی نام کا ایک نوجوان ملا تھا، وہ آتا ہی ہو گا۔ آپ اسے پکڑ لیں۔ اس کا خون بھی گرم ہو گا۔ اور مجھے چھوڑ دیں۔
شیر کو غصہ آ گیا اور کہنے لگا، نہیں میں تمہیں ہی کھاؤں گا اور ویسے بھی آج بہت گرمی ہے جس کی وجہ سے میرا دل کولڈ ڈرنک پینے کو کر رہا ہے۔