مینگو از مائی فیورٹ ۔۔۔تھینکس انیس بھائی ۔۔۔
شکریہ جی۔مینگو از مائی فیورٹ ۔۔۔ تھینکس انیس بھائی ۔۔۔سمائل از ٹو گڈ اگیں تھینکس
![]()
وہ تو اپا ہیں نا ۔۔اصل میں آم انکو نہین پسند انکی خوشبو سے بھی الرجک ہیں وہشکریہ جی۔
آپ کی آپا تو اس تصویر کو دیکھتے ہی غصےہوجاتی ہیں۔۔۔
تمہیں بھلا کیوں پسند ہو گا حالانکہ اس کےکھانے سےلڑکیوں کا رنگ گورا ہو جاتا ہے۔مجھے بھی نہیں پسند بھیا![]()
ہی ہی ہی اسی لیے ناںتمہیں بھلا کیوں پسند ہو گا حالانکہ اس کےکھانے سےلڑکیوں کا رنگ گورا ہو جاتا ہے۔
تمہاری مرضی، اب کوئی کیا کر سکتا ہے بھلا۔
جی عثمان بھائی مانو بلی از ہئیر
کیوں مرزا انکل سے کیوں مشورہ کرنا پڑے گا ۔؟؟تمہاری آپا کو آم پسند نہیں ہیں
مرزا غالب سے مشورہ کرنا پڑے گا۔
بہت خوب!جی عثمان بھائی مانو بلی از ہئیرپوچھیں نا کیا بتا ؤں آپکو اپنے بارے میں ۔۔۔
اور تو کسی نے بھی کچھ نہیں پوچھا بس وعلیکم کر کے چلے گئےاب کوئی پوچھتا تو میں بتاتی نا انکو
اپ نے پوچھا تو اپکو ضرور بتاؤں گی ۔۔۔ ۔میرا نام کا تو پتہ ہے نا آپکو
اور کیا بتاؤں مجھے کھانا کھانے کا بہت شوق ہے ہی ہی ہر وقت کھاتی رہتی ہوں
میں گھر میں سب سے چھوٹی ہوں بہت زادا لاڈلی بھی ہوں
ہم 4 بہن بھائی ہیں ۔۔دو بھائی اور دو بہن مدھو آپا سمیت
اور ریسنٹلی ای ڈڈ کمپلیٹڈ مائی بی بی اے آنرز
ناؤ ہیو ٹو ڈو ایم ۔ایس
اور کیا بتاؤں
![]()
اففف مینز ویلکم کا ایک دھاگہ اور انٹروڈکشن الگ سے اور یہ دھاگے کیا ہوتے ہیں ہی ہیبہت خوب!
دراصل یہ تمہارے خوش آمدید کا دھاگہ ہے۔ تمہارے تعارف کا دھاگہ جو تمہیں خود ہی کھولنا ہے وہ ابھی اُدھار ہے۔ چلو ابھی مقدس سے کہہ کر تمہارا انٹرویو کرواتے ہیں۔
یہ بتاؤ کہ ماسٹرز کس مضمون میں کر رہی ہو یا کرنے کا ارادہ ہے۔![]()
دھاگے یعنی تھریڈزاففف مینز ویلکم کا ایک دھاگہ اور انٹروڈکشن الگ سے اور یہ دھاگے کیا ہوتے ہیں ہی ہیاور انٹرویو کیا جیو پر بھی ائے گا میرا عثمان بھائی
پھر تو میں ضرور دوں گی
اور بزنس ایڈمنسٹریشن میں کرنا ہے ایم ۔ایس ۔۔ابھی ٹیسٹ کی تیاری کر ہوں
![]()
ویلکم کا الگ ، انٹرو کا الگ اور انٹرویو کا الگ۔اففف مینز ویلکم کا ایک دھاگہ اور انٹروڈکشن الگ سے اور یہ دھاگے کیا ہوتے ہیں ہی ہیاور انٹرویو کیا جیو پر بھی ائے گا میرا عثمان بھائی
پھر تو میں ضرور دوں گی
اور بزنس ایڈمنسٹریشن میں کرنا ہے ایم ۔ایس ۔۔ابھی ٹیسٹ کی تیاری کر ہوں
![]()
جامعہ یعنی یونیورسٹیویلکم کا الگ ، انٹرو کا الگ اور انٹرویو کا الگ۔
جیو کے پاس اس انٹرویو کے حقوق محفوظ نہیں۔ یہ صرف اردو محفل پر لائیو اینڈ ایکسکلوسیو ہوگا۔
کس جامعہ سے ایم ایس کرنے کا ارادہ ہے؟![]()
اوہ اچھاویلکم کا الگ ، انٹرو کا الگ اور انٹرویو کا الگ۔
جیو کے پاس اس انٹرویو کے حقوق محفوظ نہیں۔ یہ صرف اردو محفل پر لائیو اینڈ ایکسکلوسیو ہوگا۔
کس جامعہ سے ایم ایس کرنے کا ارادہ ہے؟![]()
جی منصور بھائی اسکا تو پتہ تھا ہمارے کیمپس کے باہر لکھا ہوتا تھا ناجامعہ یعنی یونیورسٹی![]()