مقدس
لائبریرین
اچھی ہوں ناں آپیجی بیٹا مقدس کیسی ہو آپ؟ پوچھو چندا کیا پوچھنا ہے![]()
آپ کہاں تھیں اتنے دنوں سے
اچھی ہوں ناں آپیجی بیٹا مقدس کیسی ہو آپ؟ پوچھو چندا کیا پوچھنا ہے![]()
بڑی پلاننگ سے کام کیا گیا ہے گویا ۔۔۔۔۔۔باز پرس کی جائے گی ضرور ۔۔خاطر جمع رکھیئے ۔جی انہوں نے رجسٹر کیا تھا لیکن پھر آف لائن ہو گئیں۔ اب شاید کل تشریف لے آئیں![]()
سارا دن کھانے پینے کا کام فرماتی ہیں یہ ۔۔۔سازیشیں اور چمچہ گیری میں ملکہ حاصل ہے انھیں ۔۔۔اور کچھ بتائیں یا کافی ہے عینی ؟؟؟چلیئے عینی اب کچھ اپنے بارے میں بتائیے؟
شرارتوں کے علاوہ اور کیا مشاغل ہیں آپ کے ؟
آج کل کیا کر رہی ہیں؟
نہیں اپیا کھانے پینے کا تو بتا دیا ایک اور کام بھی تو کرتی ہیں اپیا آپ کے لیئے چائے بنانے کاسارا دن کھانے پینے کا کام فرماتی ہیں یہ ۔۔۔ سازیشیں اور چمچہ گیری میں ملکہ حاصل ہے انھیں ۔۔۔ اور کچھ بتائیں یا کافی ہے عینی ؟؟؟
نہیں نہیں اب بھگتیئے نا ۔۔۔۔ایسے الفاظ بھیعینی شاہ صاحبہ ھا ھا ھا ھاشکریہ وارث انکل
مجھے صاحبہ تو نہ کھین اب
![]()
اردو نما فرنگن ۔۔۔۔۔شکریہ آپی ۔۔ناؤ اٹس ایزی فار میشفٹ کے ساتھ واااااااااااااااااوووووووووووووووووووو
عینی کہہ کر تو دکھائیںاور عینی کہیں گے ابھی تو بنائی تھی![]()
لکھنا نہیں سکھائی صرف !!!!!وہ بھی صرف محفل پر ۔۔۔ورنہ تو بہت اچھا لکھ بول لیتی ہیں موصوفہمدیحہ گیلانی ، آپ نے اپنی چھوٹی بہن کو اردو بھی نہیں سکھائی۔![]()
اردو لکھ تو رہی ہیں نا۔ باقی جو چھوٹی موٹی غلطیاں ہیں، وہ وقت کے ساتھ ساتھ ٹھیک ہوتی جائیں گیاچھاعینی ہوں ۔۔۔ بی بی اے آنرزکیا ہے۔اب ایم ایس کرنا ہے۔ گھر میں سب سے چھوٹی ہوں ۔۔شرارتی ہوں ۔کھانے کا بہت شوق ہے ۔ بلییاں بہت اچھی لگتی ہے
اور کیا بتاؤن اردو لکھنا سیکھ لون گی کیا مین
![]()
اچھا ہے نا بندہ سارا دن کھا پی کر گذارے اور رات کو کھانا پینا بند۔ اوسط نکالی جائے تو بہت مناسب ہوگیسارا دن کھانے پینے کا کام فرماتی ہیں یہ ۔۔۔ سازیشیں اور چمچہ گیری میں ملکہ حاصل ہے انھیں ۔۔۔ اور کچھ بتائیں یا کافی ہے عینی ؟؟؟
دو عدد غیر متفقمدیحہ گیلانی ، آپ نے اپنی چھوٹی بہن کو اردو بھی نہیں سکھائی۔![]()
لکھنا نہیں سکھائی صرف !!!!!وہ بھی صرف محفل پر ۔۔۔ ورنہ تو بہت اچھا لکھ بول لیتی ہیں موصوفہاُمید ہے جلد سیکھ لیں گی آپ جیسے اساتذہ کا ساتھ ہوگا اگر ۔
ہمم ویسے یہ تو اُنہی سے پوچھیئے نا آپدو عدد غیر متفق، ایک تو سمجھ میں آ گیا مگر قیصرانی کا سمجھ نہیں آیا۔
![]()
اپنا بتائیں ، میں نے محفل پر اردو نہ سکھانے کا لکھا تھا اور آپ نے اتنا بڑا سا غیر متفق کر دیا، یہ شاید دوسرا ، تیسرا غیر متفق ہے محفل کا میرا۔ہمم ویسے یہ تو اُنہی سے پوچھیئے نا آپویسے اسکی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ انھیں اس بات یقین ہے کہ عینی کی اردو کافی اچھی ہو گی
![]()