اور ہم نے کوشش تو کی ہے اسے سکھانے کی مگر محفل پر وہ آہستہ آہستہ ہی سیکھیں گی ۔۔۔۔یہ غیر متفق تو بس یونہی ہے جیسے بعض اوقات کسی کوکسی مراسلے کی سمجھ نا آئے تو وہ معلوماتی یا پر مزاح کا بٹن دبا کر اپنے زہین ہونے کا ثبوت دیتا ہے اسے بھی یونہی سمجھ لیجئےاپنا بتائیں ، میں نے محفل پر اردو نہ سکھانے کا لکھا تھا اور آپ نے اتنا بڑا سا غیر متفق کر دیا، یہ شاید دوسرا ، تیسرا غیر متفق ہے محفل کا میرا۔
بہت محسوس ہوتا ہے ۔
سمجھ تو یونہی لیا تھا مگر چونکہ دونوں بندوں سے بات ہو رہی ہے تو مناسب نہیں لگتا کہ اقتباس لینے کے بعد بھی غیر متفق کا بٹن دبا رہے ۔اور ہم نے کوشش تو کی ہے اسے سکھانے کی مگر محفل پر وہ آہستہ آہستہ ہی سیکھیں گی ۔۔۔ ۔یہ غیر متفق تو بس یونہی ہے جیسے بعض اوقات کسی کوکسی مراسلے کی سمجھ نا آئے تو وہ معلوماتی یا پر مزاح کا بٹن دبا کر اپنے زہین ہونے کا ثبوت دیتا ہے اسے بھی یونہی سمجھ لیجئے
نا نانا اب آپکی بات سے پھر انتہائی غیر متفق اور یہ ایک دفعہ ہماری اُنگلیاں غیر متفق کی طرف بڑھتے ہوئے ۔۔۔اور یہ ہو گیاسمجھ تو یونہی لیا تھا مگر چونکہ دونوں بندوں سے بات ہو رہی ہے تو مناسب نہیں لگتا کہ اقتباس لینے کے بعد بھی غیر متفق کا بٹن دبا رہے ۔
آپ پہل کریں تاکہ قیصرانی کو بھی حوصلہ ہو ورنہ وہ بامراد رہنے کے لیے مریدانہ پیروی میں غیر متفق رہنے دے گا۔
اس لئے کہ تم نے کون سا اپنے بہن بھائیوں کو پائتھن سکھائی ہےدو عدد غیر متفق ، ایک تو سمجھ میں آ گیا مگر قیصرانی کا سمجھ نہیں آیا۔
آہم۔۔۔ نو کمنٹسمحفل پر بھی تو سکھانا فرض ہے بڑی بہن کا ، ویسے یہاں کافی لوگ ہیں اور بہت جلدی سیکھ رہی بھی ہیں ۔ میں تو خود اب ایک عدد پیر اور استاد کی تلاش میں ہوں۔
پس ثابت ہوا کہ بہن بھائیوں کو سکھانا سب سے مشکل کام ہے۔اس لئے کہ تم نے کون سا اپنے بہن بھائیوں کو پائتھن سکھائی ہے
لگتا ہے کہ تمہیں اپنے جیسے بہن بھائی ملے ہیںپس ثابت ہوا کہ بہن بھائیوں کو سکھانا سب سے مشکل کام ہے۔
ویسے پائتھون تو میں نے خود اب سیکھی ہے۔
خیر مبارک بھیامیری طرف سے بھی عینی کو خوش آمدید اور قرۃالعین اعوان کو مبارکباد کہ ایک اور عینی شامل محفل ہوئیں۔
اتنی رعب دار اپیا ہوں گی تو عینی کی کیا مجالعینی کہہ کر تو دکھائیں
ایسے بھیا ایک اور محفلین بھی عینی ہیں عینی خیال لیکن وہ مستقل نہیں ہیںمیری طرف سے بھی عینی کو خوش آمدید اور قرۃالعین اعوان کو مبارکباد کہ ایک اور عینی شامل محفل ہوئیں۔
شکریہ مقدس آپیویلکم عینی۔۔۔ ۔
بتا دین جا کر مھےکون سا اثر ھو گا مین فاتح بھائی کو بتا دون کی ھاھاھاھامدیحہ آپی کے خلاف سازش کی سمیل آ رہی ہے۔۔ آپی کو بتاتی ہوں جا کر
شکریہ مدھو آپا ۔۔آپ ویلکم تو کر دیناوہ میرے خدا ۔۔۔ ۔۔ہماری ساری ہمدردیاں اردومحفل کے ساتھ ہیں ۔۔۔ اللہ ہی حافظ و ناصر ہو محفل کا ۔
جی جی ؤائے ناٹ ۔۔ ھا ھا ھا ھامیں نے عینی سے کہہ دیا ہے اپیا کہ کوئی نئی اچھوتی شرارت محفل میں متعارف کروائی جائے
اردو نما فرنگن ۔۔۔ ۔۔
شکریہ نیلم آپیخوش آمدید چھوٹی عینی
نو نو انھوں سے تو سیکھی ہے مگر اردو یہان لکھنا بہت مشکل ہے لیکن اب پتہ چلتا جا را ھےمدیحہ گیلانی ، آپ نے اپنی چھوٹی بہن کو اردو بھی نہیں سکھائی۔
شکریہ مھب بھائیمیری طرف سے بھی عینی کو خوش آمدید اور قرۃالعین اعوان کو مبارکباد کہ ایک اور عینی شامل محفل ہوئیں۔
شکریہ اینجل آپیخوش آمدید عینی شاہ