شمشاد
لائبریرین
ایک اس سے بھی چھوٹی چڑیا ہوتی ہے اس کو کوہستانی چڑیا کہتے ہیں۔ یہ پرے کے پرے ہوتے ہیں۔ نارمل چھرے کی تاب نہیں لا سکتی اس لیے اس کے لیے ڈسٹ (چورا) استعمال کرتے ہیں۔ ایک ہی فائر میں سو کے قریب گر جاتی ہیں، کچھ تو صرف فائر کی آواز سے ہی گر جاتی ہیں۔ تکبیر پڑھ کر فائر کرتے ہیں۔ یہ اس سے بھی زیادہ لذیذ ہوتی ہے۔ اس کو بھی ہڈیوں سمیت کھاتے ہیں۔
لیکن آپ برگر کھانے والے لوگ ہیں، آپ کو ان ذائقوں کا کیا پتا،
کبھی آپ نے پٹھور مورنی کے کباب کھائے ہیں ؟ بہت ہی خستہ ہوتے ہیں۔
لیکن آپ برگر کھانے والے لوگ ہیں، آپ کو ان ذائقوں کا کیا پتا،
کبھی آپ نے پٹھور مورنی کے کباب کھائے ہیں ؟ بہت ہی خستہ ہوتے ہیں۔