ماہی احمد
لائبریرین
اچھا، چلیں آئسکریم نہیں تو گول گپے صحیح۔۔۔ ۔بس کہ پھر۔۔۔ ۔۔ سمجھ جائیں۔۔۔ اور آئس کریم بھی بھول جائیں
اچھا، چلیں آئسکریم نہیں تو گول گپے صحیح۔۔۔ ۔بس کہ پھر۔۔۔ ۔۔ سمجھ جائیں۔۔۔ اور آئس کریم بھی بھول جائیں
ارے بابا۔۔۔ جب گھر پہنچ گئی تنخواہ تو پھر کیا آئسکریم اور کیا گول گپے۔۔۔اچھا، چلیں آئسکریم نہیں تو گول گپے صحیح
جیب خرچ تو ملتا ہو گا نا، ملکہ اتنی بھی ظالم نہیں ہوتی۔ارے بابا۔۔۔ جب گھر پہنچ گئی تنخواہ تو پھر کیا آئسکریم اور کیا گول گپے۔۔۔
لوڈ دلوا دلوا کر۔۔۔
میں انی نکی سی ہوتی تھی جب سے لوڈ کروا رہی ہوں؟؟؟اللہ معافی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ لوڈ ڈلوا ڈلوا کر تو ایسے کہہ رہی ہو جیسے انیس سو پچانوے سے لوڈ ڈلوا رہی ہو۔
جی آنے جانے کا کرایہ ملتا ہے روزانہ۔وہ بھی۔پچھلے دن کا بس کاٹکٹ دیکھا کرجیب خرچ تو ملتا ہو گا نا، ملکہ اتنی بھی ظالم نہیں ہوتی۔
افففجی آنے جانے کا کرایہ ملتا ہے روزانہ۔وہ بھی۔پچھلے دن کا بس کاٹکٹ دیکھا کر
۔۔۔ ۔یعنی کہ کچھ نہ کچھ تو ظالم ہوتی ہیں ساری ملکائیں۔۔۔
میں انی نکی سی ہوتی تھی جب سے لوڈ کروا رہی ہوں؟؟؟
میں بھی حیران ہوتا تھا کہ جب بھی لوڈ آتا ہے ساتھ میں یہ کیوں لکھا ہوتا ہے " نکی سی"۔۔۔ ۔۔۔ اب پتا چلا تمہاری طرف سے آتا تھا۔
کیا کہہ کر عرضداشت پیش کروں ملکہ عالیہ کو!!! ۔۔۔ذرا وہ الفاظ بھی بتا دیجیےاففف
ریکویسٹ کر دیجیئے گا نا!
میں بھی آپ سب لوگوں کو دعوت دینے والا تھا۔۔۔وزیراعظم صاحب نے 3 دنوں کی چھٹی کا اعلان کردیا ہے
طالبان کے ساتھ کامیاب مذاق رات کے نتیجے کی میں3 یوم کی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے
اس لئیے تمام کاروباری مراکز، دفاتر ، اور تعلیمی مراکز مورخہ 29، 30 اور 31 فروری 2014 کو بند رہیں گے
چھٹی مناؤ لوگو۔۔۔ مبارک سلامت
بھائی میاں یہ شادی کے ساتھ ثواب دارین ہمیں کیسے مل سکے گا بھلا۔۔۔۔میں بھی آپ سب لوگوں کو دعوت دینے والا تھا۔۔۔
کچھ حادثاتی وجوہات کی بناء پر ۔۔۔ اچانک شادی طے کر دی گئی ہے ۔۔۔ !!!
30 اور 31 فروری کو سبھی لوگ شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں!
بھلکڑ۔۔۔میں بھی آپ سب لوگوں کو دعوت دینے والا تھا۔۔۔
کچھ حادثاتی وجوہات کی بناء پر ۔۔۔ اچانک شادی طے کر دی گئی ہے ۔۔۔ !!!
30 اور 31 فروری کو سبھی لوگ شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں!
اُمِ اریبہ بہتر رہنمائی کر سکتی ہیں۔کیا کہہ کر عرضداشت پیش کروں ملکہ عالیہ کو!!! ۔۔۔ ذرا وہ الفاظ بھی بتا دیجیے
اُمِ اریبہ بہتر رہنمائی کر سکتی ہیں۔کیا کہہ کر عرضداشت پیش کروں ملکہ عالیہ کو!!! ۔۔۔ ذرا وہ الفاظ بھی بتا دیجیے
میں کِنّوں کِنُّوں دساں ایہہ راز دیاں گلاں!!!بھائی میاں یہ شادی کے ساتھ ثواب دارین ہمیں کیسے مل سکے گا بھلا۔۔۔ ۔
بھلکڑ۔۔۔
مجھے ہمدردی ہے آپ سے۔۔۔
ٹھیک ہے رہنمائی لیے لیتے ہیں۔۔۔۔ آپ آئسکریم شئیر کر لیں گی اُم اریبہ سے ؟؟؟اُمِ اریبہ بہتر رہنمائی کر سکتی ہیں۔
ان سب کو جنھیں آپ ثواب دارین پہنچانے کو بے تاب ہیں۔میں کِنّوں کِنُّوں دساں ایہہ راز دیاں گلاں!!!
ہی ہی ہیوزیراعظم صاحب نے 3 دنوں کی چھٹی کا اعلان کردیا ہے