بھلکڑ
لائبریرین
کوئی نہیں ۔۔۔آپ بھی لائن میں لگ جائیں!!!!ان سب کو جنھیں آپ ثواب دارین پہنچانے کو بے تاب ہیں۔
کوئی نہیں ۔۔۔آپ بھی لائن میں لگ جائیں!!!!ان سب کو جنھیں آپ ثواب دارین پہنچانے کو بے تاب ہیں۔
اچھا۔۔۔۔، تو یعنی اب آپ کا راز جاننے کے لیے بھی لائن میں لگنا پڑے گاکوئی نہیں ۔۔۔ آپ بھی لائن میں لگ جائیں!!!!
سوچیں گے۔ٹھیک ہے رہنمائی لیے لیتے ہیں۔۔۔ ۔ آپ آئسکریم شئیر کر لیں گی اُم اریبہ سے ؟؟؟
۔۔۔۔۔اجی ٹھیک ہے، سوچ لیجیے ابھی کچھ دن اور۔۔۔سوچیں گے۔
اور بھی 29، 30 اور 31 فروری کی چھٹی۔۔۔ توبہ۔چھٹی سے تو غریب عوام کا کافی نقصان ہوتا ہے
ایسے معاملات تو چلتے رہیں گے جب تک دنیا ہے
لیکن چھٹی دینا بات اچھی معلوم نہیں ہوتی۔
میں جس سیٹ پر بیٹھا ہوں وہاں تو سال کے 500 دن ہونے چاہیے، لوگ جتنا کام کریںگے انتا فائدہ ہوگا۔اور بھی 29، 30 اور 31 فروری کی چھٹی۔۔۔ توبہ۔
اور نہیں تو کیا۔ ان تین دنوں میں اتنا سارا کام ہو جاتا۔۔۔میں جس سیٹ پر بیٹھا ہوں وہاں تو سال کے 500 دن ہونے چاہیے، لوگ جتنا کام کریںگے انتا فائدہ ہوگا۔
بڑی زیادتی کی فروری کو تین دن کی چھٹی دے دی۔
واہ. اکٹهی تین تین چهٹیاں . میں ذرا ابهی سے پلاننگ کر لوں.وزیراعظم صاحب نے 3 دنوں کی چھٹی کا اعلان کردیا ہے
طالبان کے ساتھ کامیاب مذاق رات کے نتیجے کی میں3 یوم کی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے
اس لئیے تمام کاروباری مراکز، دفاتر ، اور تعلیمی مراکز مورخہ 29، 30 اور 31 فروری 2014 کو بند رہیں گے
چھٹی مناؤ لوگو۔۔۔ مبارک سلامت
کوئی نئی ۔۔۔میں آئس کریم خودی کھا لوں گی ۔۔میں لان کا "ودیا"سوٹ لوں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹھیک ہے رہنمائی لیے لیتے ہیں۔۔۔ ۔ آپ آئسکریم شئیر کر لیں گی اُم اریبہ سے ؟؟؟
یہ رہنمائی کی فیس ہے کیا ؟کوئی نئی ۔۔۔ میں آئس کریم خودی کھا لوں گی ۔۔میں لان کا "ودیا"سوٹ لوں گی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
تو اور کیا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں اپنی بہن کا پرس ایویں خالی کرا دوں گی ؟۔۔۔۔۔۔۔یہ رہنمائی کی فیس ہے کیا ؟
چلیے آپ وہ ممکنہ جملے بتا دی جیے تاکہ ہم ازبر کر سکیں۔تو اور کیا؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں اپنی بہن کا پرس ایویں خالی کرا دوں گی ؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔
نئی میں الکرم کا سوٹ لوں گی۔۔۔۔۔چلیے آپ وہ ممکنہ جملے بتا دی جیے تاکہ ہم ازبر کر سکیں۔
فردوس کی لان آپ کی ہوئی
یہ سوٹ اورلان میں کوئی فرق ہووے ہے کیا !!!نئی میں الکرم کا سوٹ لوں گی۔۔۔ ۔۔
بہت فرق ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سوٹ اورلان میں کوئی فرق ہووے ہے کیا !!!
چلیے وہی سہی
اب چند جلمے عطا ہو جائیں ۔