شمشاد
لائبریرین
ابو اریبہ سے پوچھنا پڑے گا۔ایسے بھی کوئی بات نہیں ہے آپ لوگ بھی بڑے "میسنے "ہوتے ہیں۔۔۔ ۔پوری تو آپ بھی نئی پکڑاتے ۔۔۔ ۔
ابو اریبہ سے پوچھنا پڑے گا۔ایسے بھی کوئی بات نہیں ہے آپ لوگ بھی بڑے "میسنے "ہوتے ہیں۔۔۔ ۔پوری تو آپ بھی نئی پکڑاتے ۔۔۔ ۔
اجی کبھی وہ وقت ہوا کرتے تھے جب ایسا ہوا کرتا تھا ( ہائے کیا زمانے تھے)ایسے بھی کوئی بات نہیں ہے آپ لوگ بھی بڑے "میسنے "ہوتے ہیں۔۔۔ ۔پوری تو آپ بھی نئی پکڑاتے ۔۔۔ ۔
اللہ آپ کے حال پر رحم کرےاجی کبھی وہ وقت ہوا کرتے تھے جب ایسا ہوا کرتا تھا ( ہائے کیا زمانے تھے)
اب تو بینک میں آتی ہے کیا مجال جو ایک دمڑی بھی کسی اور طرف نکل لے۔
آمین۔اللہ آپ کے حال پر رحم کرے