چھٹیاں

زیک

مسافر
میں تو ہیزے کا آسان راستہ دکھا رہا تھا۔ ویسے نیپلز بھی جا سکتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
اس کے پاس پہلے ہی پیسے نہیں ہوتے، جو ہوتے ہیں وہ نوٹس بنانےمیں خرچ ہو جاتے ہیں۔ پیزوں کے پیسے کون دے گا۔
 
بہت فرق ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
فرق سمجھا دی جیے گا۔ کبھی کام ہی آ جاتا ہے ۔:)
بس تنخواہ چلی گئی ہماری سرکار کے خزانے میں۔۔۔ اب اگلی پہلی تک ۔۔۔۔
پی ٹی وی کی پرانی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے ۔۔۔۔انتظار فرمائیے۔۔:battingeyelashes:
 

ام اریبہ

محفلین
فرق سمجھا دی جیے گا۔ کبھی کام ہی آ جاتا ہے ۔:)
بس تنخواہ چلی گئی ہماری سرکار کے خزانے میں۔۔۔ اب اگلی پہلی تک ۔۔۔ ۔
پی ٹی وی کی پرانی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے ۔۔۔ ۔انتظار فرمائیے۔۔:battingeyelashes:
ایسے بھی کوئی بات نہیں ہے آپ لوگ بھی بڑے "میسنے "ہوتے ہیں۔۔۔۔پوری تو آپ بھی نئی پکڑاتے ۔۔۔۔:)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہمارے زمانے میں اسلام آباد میں واحد پیزا ریستوران تھا جناح سپر کے ساتھ
اب تو اس کا پیزا کھانے کے قابل نہیں ہوتادو ہفتے پہلے کھایا تھا۔۔۔۔ ۔۔۔۔ کچھ دن پہلے ہی دوبارہ وہاں ہائی ٹی پر جانے کا اتفاق ہوا تھا۔۔۔ بالکل ہی رہ گیا ہے۔۔۔۔ ذرا بھی مزا نہیں آیا۔
 
Top