لیکن سینہ تو ایسے لکھتے ہیں نہ کہ سینا
جواب دیکر یعنی کہ ابدی
سکون محال ہے قدرت کے کارخانے میں
اس میں ایک کھانے والی چیز کا نام ہے۔
کس کو نظر آیا ۔۔ کیا نظر آیا ۔۔
آرام کا مترادف ۔۔
ارے یہ آپ نے کس کو کہا ہےکتا ۔۔۔۔
مبارک ہو اپیا، آخر آپ نے ایک عدد سوال کر ہی لیا اور کافی عمدہ سوال کیا۔
میں زندگی کی بنیادی ضرورت؟
جواب ہے ۔۔ ہوا ۔۔
اور ابن سعید یہ میرا دوسرا سوال تھا ۔۔ پسندیدگی کا شکریہ ۔۔