شمشاد
لائبریرین
تو پھر کس کی کی
میں نے کلام کی بات کی تھی۔
تو پھر کس کی کی
اس کو دُم ہلانے کی ضرورت بھی نہیں، وہ اپنے جبڑے ہلائے گا تمہارا خون پینے کے لیے۔
یہ " ظلِ الٰہی " نہیں ہیں، یہ " مابدولت " ہیں۔
میں نے کلام کی بات کی تھی۔
ان کا خون پینے سے اگر شیر پاگل ہو گیا تو شیر کا کیا ہو گا اور پھر جنگل کا بھی
ان کا خون پینے سے اگر شیر پاگل ہو گیا تو شیر کا کیا ہو گا اور پھر جنگل کا بھی
بلیاں ایجاد بھی ہوں گی؟
چھپکلی کیسے بھگائی جا سکتی ہے ؟ یہ تو کوئی ِکرلا ہی بتا سکتا ہے
۔ ہاں البتہ اس کو مارنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ کسی باریک تار پہ تھوڑی روئی لپیٹ کر اس پہ نسوار لگا دو۔ اس روئی لگے سرے کو چھپکلی کے قریب کرو تو وہ اس پر جھپٹے گی یوں نسوار اس کے منہ میں چلے جانے سے وہ بے ہوش ہو جاتی ہے پھر اس کو مارنا آسان ہو جاتا ہے۔
شیر اتنا پاگل نہیں ہو گا کہ اس کا خون پیئے۔ اس سے بہتر ہے کہ وہ بھوکا رہ لے۔