ویسے ایک ترقیب میرے ناقص ذہن میں ابہی ابہی ائی چپکلیوں کو پکر پکر کر چین درامد کیا جاسکتا ہے
کافی ذرمبادلہ میلے گا ان کی تو بہت اچہی ڈیش ہے یہ(شاید(
میں گانے نہیں سنتا
جنگل نو نو نہیں نہیں یہ ناممکن ہے جنگل میں تو شیر ہو تا ہے میں نے سونا ہے اپ جنگل میں مت جانا
شمشاد بھائی ، حبیب ولی محمد میرے سب سے زیادہ پسندیدہ گلو کاروں میں سے ایک ہیں۔ میں جب بھی ان کی گائی موسیقی سنتا ہوں تو باقی گھر والے مجھے میرے حال پہ چھوڑ کر اپنی اپنی راہ لیتے ہیں۔ کیوں کہ ان کی موسیقی راگ اور کلاسک رنگ میں ہوتی ہے جو آج کل کی نسل کو کم ہی پسند آتی ہے لیکن میں زمانہ طالب علمی میں چونکہ خود بھی موسیقی کی الف ب سیکھتا رہا ہوں اس لئیے اس پرانی صنف کو پسند کرتا ہوں۔آپ کو سمجھ آتی ہے ان کے گائے ہوئے کلام کی؟
پہلے اس لفظ چوش پر کچھ روشنی ڈالیں کہ اس کے لفظی معنی اور ان کا ماحاصل کیا بنتا ہے۔
تو پھر میں سوچوں کہ مجھے یہ ہونا چاہیے کہ نہیں
میں نے گانوں کی بات بھی نہیں کی۔
لے دس۔۔۔۔۔۔۔شیر کی کیا مجال جو میرے سامنے دم بھی ہلا سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک عرض ہے کہ اگرچہ یہ دھاگہ گھریلو تراکیب اور ٹوٹکوں کا ہے اور دوسرے اراکین کی دیکھا دیکھی میں نے بھی اس میں موضوع کوکچھ مزاح کا انداز دیا ہے ۔ اس لئیے اگر ضوابط کی ممکنہ خلاف ورزی ہوئی ہو تو معذرت کا طلب گار ہوں۔
میرا ذاتی خیال ہے کہ کسی بھی دھاگے میں یکسانیت کی اکتاہٹ سے بچنے کے لئیے اگر ایک دو مراسلے مزاح کے رنگ میں بھی ہوں تو مضائقہ نہیں۔ لیکن نہیں معلوم کہ میرے خیال کو ارباب محفل میں کس قدر قبولیت ملتی ہے۔

ارے ظل الٰہی آپ کو کیا ضرورت اجازت کی آپ تو بس حکم نامہ جاری کیا کریں