شمشاد
لائبریرین
اب میں اپ کو کیا کیا بتاوں اور کیا کیا نہ بتاوں اپ خود ہی بہت سمجھدار ہو سمجھ جاؤ کہ دلہن کیسی ہونی چاہیے
یعنی کہ لنگڑی لولی، اندھی کانی، کیسی بھی ہو، چلے گی؟

دیکھیے نہ تو آپ گھوڑا ہیں اور نہ چھپکلی گھاس۔۔۔
دونوں مل کر رہیں آخر چھپکلیوںنے ایسا کیا کیا ہے۔ ادھر گاؤںمیںہمارے گھر ہر لائٹکے پاس دو چھپکلیاںہوتی ہیں سالوںسے، ہمیں تو آجتک کوئی مسئلہ نہیںہوا۔ چھپکلیاںمارنے کی بجائے آپ شادی کا کوئی وظیفہ پکڑیں۔

خود کے لیے حوریں اور دوسروں کے لیے لنگڑی لولی، اندھی کانی،( سجاکہی شاید باقی رہگیا تھا) ہاں چلو کوئی بات نہیں اللہ مالک ہے کل جہانوں کا
خان صاب آپ فاروق کو وہ وظیفہ کیوں نہیں بتا دیتے جو آپ پچھلے ایک سال سے اپنے مسئلہ کشمیر نما شادی کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے پڑھ رہے تھے
اپنی اپنی قسمت کی بات ہے۔
میرا بھتیجا آٹھ سال کا ہے وہ جوتے کی مدد کے بغیر ہاتھ سے ہی چھپکلی مار دیتا ہے اور بھابھی جو کہ دیہات کی ہیں وہ بھی چھپکلی سے خوفزدہ نہیں ہوتی لیکن میری نصف بہتر کہ جن کا تعلق بھی پاکستان کے بازوئے شمشیر زن کے صدر مقام سے ہے چھپکلی کو دیکھ کر اس قدر خوف زدہ ہوتی ہے کہ جانو حالت نزاع طاری ہو گئی۔دیکھیے نہ تو آپ گھوڑا ہیں اور نہ چھپکلی گھاس۔۔۔
دونوں مل کر رہیں آخر چھپکلیوںنے ایسا کیا کیا ہے۔ ادھر گاؤںمیںہمارے گھر ہر لائٹکے پاس دو چھپکلیاںہوتی ہیں سالوںسے، ہمیں تو آجتک کوئی مسئلہ نہیںہوا۔ چھپکلیاںمارنے کی بجائے آپ شادی کا کوئی وظیفہ پکڑیں۔
میرا بھتیجا آٹھ سال کا ہے وہ جوتے کی مدد کے بغیر ہاتھ سے ہی چھپکلی مار دیتا ہے اور بھابھی جو کہ دیہات کی ہیں وہ بھی چھپکلی سے خوفزدہ نہیں ہوتی لیکن میری نصف بہتر کہ جن کا تعلق بھی پاکستان کے بازوئے شمشیر زن کے صدر مقام سے ہے چھپکلی کو دیکھ کر اس قدر خوف زدہ ہوتی ہے کہ جانو حالت نزاع طاری ہو گئی۔
شہروں میں پروان چڑھنے والوں کو چھپکلی سے بہت خوف آتا ہے۔ ان کے لئیے ایک ٹپ ہے کہ جیسے ہی چھپکلی نظر آئے تو حبیب ولی محمد یا عطاءاللہ عیسی خیلوی کا کیسٹ قدرے بلند آواز میں چلا دیں۔اتنا بھاری بھرکم میوزک سننے کے بعدچھپکلی گھر کیا شہر بھی چھوڑ جائے گی۔ اور دیوانہ وار صحرا کی طرف بھاگ نکلے گی۔
مجھے ضرورت ہی نہیں۔ وہ تو عبد اللہ سے پوچھیں یا اسے کہیں کہ وہ جائے۔
میرا بھتیجا آٹھ سال کا ہے وہ جوتے کی مدد کے بغیر ہاتھ سے ہی چھپکلی مار دیتا ہے اور بھابھی جو کہ دیہات کی ہیں وہ بھی چھپکلی سے خوفزدہ نہیں ہوتی لیکن میری نصف بہتر کہ جن کا تعلق بھی پاکستان کے بازوئے شمشیر زن کے صدر مقام سے ہے چھپکلی کو دیکھ کر اس قدر خوف زدہ ہوتی ہے کہ جانو حالت نزاع طاری ہو گئی۔
شہروں میں پروان چڑھنے والوں کو چھپکلی سے بہت خوف آتا ہے۔ ان کے لئیے ایک ٹپ ہے کہ جیسے ہی چھپکلی نظر آئے تو حبیب ولی محمد یا عطاءاللہ عیسی خیلوی کا کیسٹ قدرے بلند آواز میں چلا دیں۔اتنا بھاری بھرکم میوزک سننے کے بعدچھپکلی گھر کیا شہر بھی چھوڑ جائے گی۔ اور دیوانہ وار صحرا کی طرف بھاگ نکلے گی۔
تم جنگل کی طرف نکل جانا، اور کیا ہو سکتا ہے۔
جنگل نو نو نہیں نہیں یہ ناممکن ہے جنگل میں تو شیر ہو تا ہے میں نے سونا ہے اپ جنگل میں مت جانا
مگر اس کو تو سمجہ ہی نہیں اےگی اس کلام کی بہت مشکل ہے
تو عبد اللہ بھائی کو جانیں دیں جدہ
آجکل کے شیر سب کے سب گیدڑ بن گئے ہیں۔ اور یہ کون سی شیرنی سے کم ہے۔
آپ کو سمجھ آتی ہے ان کے گائے ہوئے کلام کی؟