عائشہ عزیز
لائبریرین
اور کیا!!!! دیکھا تصدیق ہوگئی ناںاچھا تبھی نا اُن کے اتنے زیادہ ہوگئے،،ورنہ تو سمائیل کے علاوہ وہ تو کچھ بولتےہی نہیں ہیں
اور کیا!!!! دیکھا تصدیق ہوگئی ناںاچھا تبھی نا اُن کے اتنے زیادہ ہوگئے،،ورنہ تو سمائیل کے علاوہ وہ تو کچھ بولتےہی نہیں ہیں
ذرا نہیں بلکہ بہت سا خیال ہے۔ بارہ دری میں بیٹھیں چل کر؟آپ کو میرا ذرا خیال نہیں اپیااا
ایک ہی بات ہے
ہی ہی ہی
ہاں بالکل ہو گئیاور کیا!!!! دیکھا تصدیق ہوگئی ناں
جی ٹھیک ہے۔ذرا نہیں بلکہ بہت سا خیال ہے۔ بارہ دری میں بیٹھیں چل کر؟
ہاں جی آپ تو بہت ہی کم بولتے ہو ،،زرداری بھائی کو کدھر چھوڑ آئے
کہاں بولتا ہوں۔۔ہی ہی ہی
بھیا آپ بھی بہت بولتے ہیں
انیس بھیا جلدی سے بتائیے کہ حادہ زاویہ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟کہاں بولتا ہوں۔۔
بی بی حکایتی کے دھاگے خراب کرنے کے واسطے بولنا پڑتا ہے۔۔۔
زرداری بھائی۔۔۔۔ہاں جی آپ تو بہت ہی کم بولتے ہو ،،زرداری بھائی کو کدھر چھوڑ آئے
ہاں نا ،،آپ کازرداری بھائی۔۔۔ ۔
حادہ کیا بلا ہے؟؟؟؟انیس بھیا جلدی سے بتائیے کہ حادہ زاویہ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
کیا فزکس اور میتھ اردو میں پڑھ رہی ہیں آپ؟؟؟؟انیس بھیا جلدی سے بتائیے کہ حادہ زاویہ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
جیتی رہیں اور خوش رہیں ہمیشہبہت شکریہ پیر صاحب
یہ سب آپ کی دعاؤں کی بدولت ہوا
بہت شکریہجیتی رہیں اور خوش رہیں ہمیشہ
سمجھ گئی بھیاحادہ کیا بلا ہے؟؟؟؟
"Angle" زاویہ کو کہتے ہیں۔۔۔
نہیں بھیا بچوں کو پڑھا رہی تھی ان کا میتھ اردو میں ہے ناں اور مجھے اردو چھوڑے عرصہ ہوا اس لیے پوچھ رہی تھی۔کیا فزکس اور میتھ اردو میں پڑھ رہی ہیں آپ؟؟؟؟
اگر میں یہ مضمون اردو میں پڑھتا تو اب تک "MBBF" ہوتا۔۔
میٹرک بار بار فیل۔۔۔نہیں بھیا بچوں کو پڑھا رہی تھی ان کا میتھ اردو میں ہے ناں اور مجھے اردو چھوڑے عرصہ ہوا اس لیے پوچھ رہی تھی۔
اب سمجھ لگ گئی ہے۔
ویسے یہ کیا ہوتا ہے؟