پا دیؤ میرے تے پا دیؤ۔۔۔ بالکی نوں جواب نہ دینڑاں۔۔۔۔۔۔نہیں جی........نین بھائی کو پتہ ہے اُن کا.....پچھلی صدی میں وہ بھی لوگوں کے بلاگز وغیرہ چھاپا کرتے تھے.......
اصل اچ جواااااب دین دی مینوں ایڈی جاچ نئیں......میں آکھیا، تواڈا موڈھا ای وَرَت لواں....پا دیؤ میرے تے پا دیؤ۔۔۔ بالکی نوں جواب نہ دینڑاں۔۔۔ ۔۔۔
یہ فقرہ شاید اضافی ہے۔اوو جی خیر مبارکاں
وڈے وڈے لوگ آئےنے سانوں مبارک باد دہنڑ لہی بہتی مہربانی جی
تو آپ بھی سپیڈ پکڑواوہ سب مجھ سے آگے بڑھتے جارہے ہیں ۔۔۔
بہت شکریہ آپیماشاء اللہ ۔۔۔ ماشاء اللہ ۔۔ نیلم ہماری جانب سے بھی چھ ہزاری حکایتی منصب آپکو بہت بہت مبارک ہو۔ ہمیشہ ہنستی مسکراتی رونقیں بکھیرتی ریئے۔
بہت شکریہماشاءاللہ
نیلم بہنا چھ ہزار مراسلے مکمل کرنے پر دلی دعاؤں بھری مبارکباد
بہت شکریہنیلم مبارک ہو یہ چھ ہزاری منصب
بہت شکریہو اہ جی واہ
بہت بہت مبارک ہو آپ کو نیلم
بہت شکریہ بھیابے حد مبارکباد بٹیا رانی کو!
ہاہاہاہاہاہاہابالکل ایسے دانت ہوجائیں گے۔۔۔
بہت شکریہمبارک ہو نیلم۔ اللہ مبارک کرے۔
اور ہاں، ان میں املا کی غلطیاں کتنی ہیں!!!
کیا سعدی کی حکایتیں بھی مکمل ہو گئیں؟
یہ لفظ بھیا کے ساتھ اچھا نہیں لگتا۔۔۔بہتشکریہبھیا
یہ لفظ بھیا کے ساتھ اچھا نہیں لگتا۔۔۔
ایکزیکٹلی!
اوکے پھر تو سوری بھی نہیں چلے گا نا
تو پھر اونلی سمائیل
اشکے بئی اشکے۔۔۔۔ اک پاسوں جواب دینڑ دی گل وی ساڈے تے پا تی۔۔۔ دوجے پاسوں موڈھا وی ساڈا۔۔۔۔اصل اچ جواااااب دین دی مینوں ایڈی جاچ نئیں......میں آکھیا، تواڈا موڈھا ای وَرَت لواں....