محسن وقار علی
محفلین
بہت بہت باد مس حکایت۔
خیر مبروکمبروک یا چھ ہزاری ۔۔
واؤ بہت خوبصورت اور چاکلیٹ تو کمال ہیںبہت بہت باد مس حکایت۔
بس ذرا انہیں کھانے کے بعد دانت برش کرنا نہ بھولیے گاواؤ بہت خوبصورت اور چاکلیٹ تو کمال ہیں
بہت شکریہ
یہ آمین نہیں آپ کے پیر صاحب اور ہمارے قیصرانی بھائی ہیں۔۔۔بہت شکریہ
آمین
بالکل بالکل ضرور ساتھ میں ایک ٹوتھ برش بھی دے دینا تھابس ذرا انہیں کھانے کے بعد دانت برش کرنا نہ بھولیے گا
یہ لیں۔۔۔بالکل بالکل ضرور ساتھ میں ایک ٹوتھ برش بھی دے دینا تھا
آپ کو حکایتوں کے سوا کچھ یاد رہتا ہے کہ نہیں۔۔اچھا شکر ہے بتا دیامجھے نہیں پتا تھا
بڑی مہربانییہ لیں۔۔۔
انیس الرحمان بھائی شدہ شدہ ہیں۔ان کے سر پر بال کہاںبڑی مہربانی
اس سے کہیں آپ بال تو نہیں بناتے
ارے واہ جی واہ مجھے تو بہت سارے بُرش تحفے میں مل گئے ،،الیکٹرونک برش بھی """واؤ بہت شکریہابھی لیں۔
میں تو گنجا ہوں۔۔۔بڑی مہربانی
اس سے کہیں آپ بال تو نہیں بناتے
جی جی مجھ تک معلومات پہنچ گئی تھی محسن بھائی کے زریعےمیں تو گنجا ہوں۔۔۔
پھر اب کیا خیال ہے برش کے بارے میں؟؟؟جی جی مجھ تک معلومات پہنچ گئی تھی محسن بھائی کے زریعے