مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

فرحت کیانی

لائبریرین
بڑے دنوں سے کوئی بندہ ہزاری ہزاری کی آواز نہیں لگا رہا تھا۔ لگتا کوئی بھی ہزاری بننے پر تیار نہیں۔o_O لیکن جناب دعائیں دیجئے نیلم کو جس نے 6ہزار کا ہندسہ پار کر کے اہل محفل کو موقع دیا کہ وہ آئیں اور نہیں مبارکباد دیں۔:notworthy:

بہت عمدہ نیلم جاری رکھو یونہی محفلین کو حکایتیں سنانا اور نصحیتیں کرنا۔ :applause:
اللہ تمہیں ان مراسلوں میں رات دوگنی دن چوگنی ترقی عطاء فرمائے۔ :p

congratulations013.gif

اور حکایتوں سے اک چیونٹی بھی تمہیں مبارکباد کہنے آئی ہے
9834e2d20b36a705.gif
یہ رہی 6ہزاری ہونے کی سند
Capture-2_zps782eb992.png
اور یہ رہا 6ہزرواں مراسلہ
6000_zps05c42743.png
نوٹ: ہمارے محاورے پر اعتراض نہ کرے کوئی۔ ہم کو معلوم کہ ہم نے الٹا لکھا۔ :notworthy:
بہت بہت مبارک ہو نیلم !
ایسے ہی اچھا اچھا پوسٹ کرتی رہیں :)
 
مذاق کے علاوہ۔ آپ کے شروع کردہ مراسلے پڑھ کر کافی سکون ملتا ہے۔ جس چیز کے بارے تجسس ہوتا ہے وہ یہیں محفل پہ کلیئر ہوتا ہے۔ آپ کے کافی مرسلے پڑھتا ہوں۔ تقریبا روزانہ کا معمول ہے۔
 
اُف اللہ آپ زرداری صاحب کو بھی لے آئے میرے دھاگے میں ،،،کیا آپ نے پارٹنر شپ کر لی ہےکیا زرداری صاحب سے اُنہیں کندھےسے لگا کے ساتھ لیئے پھر رہے ہیں :D

میمی کے پروفائل پر میں بھی میسج چھوڑ کر آیا ہوں۔ لگتا ہے کوئی سازش کرتے کرتے الٹی پڑ گئی۔ اور اب بھگتی جا رہی ہے۔ :ROFLMAO:
یار یہ زرداری والی تصویر ہر مکالمے میں تو ظلم ہے۔ :censored:
اچھا بھلا بندہ مراسلہ لکھتے لکھتے گالیاں لکھ دیتا ہے۔:cautious: اگر کوئی پوسٹ ہو گئی تو سارا الزام آپکے سر۔۔۔ o_O

یہ تو اب جا رہا ہے۔۔
میں چاہتا ہوں اسے پورا پورا پروٹوکول ملے۔۔۔
 

نیلم

محفلین
مذاق کے علاوہ۔ آپ کے شروع کردہ مراسلے پڑھ کر کافی سکون ملتا ہے۔ جس چیز کے بارے تجسس ہوتا ہے وہ یہیں محفل پہ کلیئر ہوتا ہے۔ آپ کے کافی مرسلے پڑھتا ہوں۔ تقریبا روزانہ کا معمول ہے۔
واؤ ماشاءاللہ :)
بہت شکریہ اس حوصلہ افزائی کے لیئے:)
 
Top