سلیمان اشرف
محفلین
میں نےآپ کو مبارک اس لیے نہیں دی۔ کیونکہ اپنے مراسلے دیکھ کر جلن ہوتی ہے۔ ( اب کوئی یہ نا کہہ دے کہہ برنول لگاؤ)یہ دوسروں کے لیےہوتی ہے اپنے لیے نہیں
میں نےآپ کو مبارک اس لیے نہیں دی۔ کیونکہ اپنے مراسلے دیکھ کر جلن ہوتی ہے۔ ( اب کوئی یہ نا کہہ دے کہہ برنول لگاؤ)یہ دوسروں کے لیےہوتی ہے اپنے لیے نہیں
بہت بہت مبارک ہو نیلم !بڑے دنوں سے کوئی بندہ ہزاری ہزاری کی آواز نہیں لگا رہا تھا۔ لگتا کوئی بھی ہزاری بننے پر تیار نہیں۔ لیکن جناب دعائیں دیجئے نیلم کو جس نے 6ہزار کا ہندسہ پار کر کے اہل محفل کو موقع دیا کہ وہ آئیں اور نہیں مبارکباد دیں۔
بہت عمدہ نیلم جاری رکھو یونہی محفلین کو حکایتیں سنانا اور نصحیتیں کرنا۔
اللہ تمہیں ان مراسلوں میں رات دوگنی دن چوگنی ترقی عطاء فرمائے۔
اور حکایتوں سے اک چیونٹی بھی تمہیں مبارکباد کہنے آئی ہےیہ رہی 6ہزاری ہونے کی سنداور یہ رہا 6ہزرواں مراسلہنوٹ: ہمارے محاورے پر اعتراض نہ کرے کوئی۔ ہم کو معلوم کہ ہم نے الٹا لکھا۔
ہیں ،،نہیں توپس ثابت ہوا کہ آپ بہت بولتی ہیں
ہن کر دی رہ ترجمے ہنہہہ وڈی حکایتی بنی پھردی سینیلم... تہنیت و تبریک
یہ تو میں نے پوسٹ کیا ہے جو اقتباس میں ہے۔
جس رفتار سے آپ غلطیاں پکڑ رہے ہیں ناں ، جلد ہی ایک مکمل تھیسس تیار ہو جائے گا۔کدھر ہے گیانی شخصیت۔۔۔ ہماری ریسرچ کا مستقبل تابناک ہے۔
ہاہاہاہاہامیں نےآپ کو مبارک اس لیے نہیں دی۔ کیونکہ اپنے مراسلے دیکھ کر جلن ہوتی ہے۔ ( اب کوئی یہ نا کہہ دے کہہ برنول لگاؤ)
ہاہاہاہاہا
پھر تو ضرور لگایئےبرنول
اُف اللہ آپ زرداری صاحب کو بھی لے آئے میرے دھاگے میں ،،،کیا آپ نے پارٹنر شپ کر لی ہےکیا زرداری صاحب سے اُنہیں کندھےسے لگا کے ساتھ لیئے پھر رہے ہیں
میمی کے پروفائل پر میں بھی میسج چھوڑ کر آیا ہوں۔ لگتا ہے کوئی سازش کرتے کرتے الٹی پڑ گئی۔ اور اب بھگتی جا رہی ہے۔
یار یہ زرداری والی تصویر ہر مکالمے میں تو ظلم ہے۔
اچھا بھلا بندہ مراسلہ لکھتے لکھتے گالیاں لکھ دیتا ہے۔ اگر کوئی پوسٹ ہو گئی تو سارا الزام آپکے سر۔۔۔
واؤ ماشاءاللہمذاق کے علاوہ۔ آپ کے شروع کردہ مراسلے پڑھ کر کافی سکون ملتا ہے۔ جس چیز کے بارے تجسس ہوتا ہے وہ یہیں محفل پہ کلیئر ہوتا ہے۔ آپ کے کافی مرسلے پڑھتا ہوں۔ تقریبا روزانہ کا معمول ہے۔
تو کام ادھورا چھوڑ دیا جائے کیا یا پھر ہتھ ہولا رکھا جائےجس رفتار سے آپ غلطیاں پکڑ رہے ہیں ناں ، جلد ہی ایک مکمل تھیسس تیار ہو جائے گا۔
پورے چہرے پہ مل لی کیا (برنول)
دیکھیے گا ایسا پروٹوکول پا کے کہیں واپس ہی نا آجائےیہ تو اب جا رہا ہے۔۔
میں چاہتا ہوں اسے پورا پورا پروٹوکول ملے۔۔۔
ہاہاہا......اچھا ہے۔
ہیں ،،مبارک ہی ہے نا؟
کوئی بات نہیں۔ میں نے آپ کے ساتھ اتفاق کرتے ہوئے نیلم کو مبارکباد دی ہے ناں۔یہ تو میں نے پوسٹ کیا ہے جو اقتباس میں ہے۔
Lolllllہاہاہا......اچھا ہے۔