مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

آپکے اوتار کے بارے میں تو منہ دھونے کی اک مشہور مثل ہے۔ اور آپ دانت صاف کرنے کی باتیں کرتے ہیں :eek:
ہاہاہا:D:LOL: بہت اعلی ٰ :applause: واضع رہے کہ مثل "صرف" منہ دھونے کے بارے میں مشہور ہے۔دانت صاف کرنے کے بارے میں نہیں
 
عاطف بٹ

محفلین
ہمیشہ کی طرح دیر سے پہنچا ہوں۔
بہت مبارک ہو نیلم !
ویسے آج کل حکایتوں کی تعداد کم ہوگئی ہے، اسی وجہ سے کل سے میری طبیعت خراب ہے۔ کوئی اچھی سی حکایت دو تاکہ طبیعت سنبھل سکے۔ نیند بھی نہیں آتی، اس کے لئے بھی کوئی حکایت مل جائے تو مہربانی ہوگی! ;)
 
نیلم

بہت شکریہ بھائی :)
اس کے لیے آپ حکایت نہیں نیند کی گولیاں استعمال کریں:D
 
Top