اے خان
محفلین
شکر کریں صرف چہرے کا مسئلہ تھا نہیں تو کی جگہ کر رہے ہوتے
اللہ ہمیں اپنے امان میں رکھے
شکر کریں صرف چہرے کا مسئلہ تھا نہیں تو کی جگہ کر رہے ہوتے
۔۔ ۔ چلو بھءی اب آپ کو بھی کلیر کرنا پڑے گا ۔ ۔ ۔ ۔ آپ سے تو کسی استفسار کی امید نہیں تھی ۔ ۔ ۔face یا fees؟
کتنے مریضوں کو آپ نے یہ کہہ کر خود ڈرا کر کٹا دیا سر جی ۔ ۔۔ ۔شکر کریں صرف چہرے کا مسئلہ تھا نہیں تو کی جگہ کر رہے ہوتے
ڈاکٹر کے نسخہ استعمال کرنے کے بعد یا صرف تجویز کرنے کے بعد ۔ ۔ ۔الحمداللہ اب بالکل ٹھیک ہوں۔اسی دن ہی ختم ہوگئی تھی۔
اللہ دی قسمے مینوں سمجھ نئیں آئی ۔۔۔۔۔نئیں تے میرا وی ہاسا نکل جانا سیکتنے مریضوں کو آپ نے یہ کہہ کر خود ڈرا کر کٹا دیا سر جی ۔ ۔۔ ۔
جس طرح کی آپ نے سرگوشی فرمای ھے بہت سے مریض آتے آتے رہ گئے ھونگے ۔ ۔ ۔اللہ دی قسمے مینوں سمجھ نئیں آئی ۔۔۔۔۔نئیں تے میرا وی ہاسا نکل جانا سی
استعمال کرنے کے بعد...ڈاکٹر کے نسخہ استعمال کرنے کے بعد یا صرف تجویز کرنے کے بعد ۔ ۔ ۔
ہاہاہاہا ۔۔ہُن مزہ آیا ۔۔ جدوں سمجھ آئی اے ۔۔جس طرح کی آپ نے سرگوشی فرمای ھے بہت سے مریض آتے آتے رہ گئے ھونگے ۔ ۔ ۔
آج تو چودھری صاحب کی کمی پوری کردی آپ نے ۔ ۔ ۔ہاہاہاہا ۔۔ہُن مزہ آیا ۔۔ جدوں سمجھ آئی اے ۔۔
ہُن ادھے گھنٹے بعد سمجھ آن دا مطلب نہ سمجھان لگ پینا۔۔ اوہ کوئی اینی اچھی مثال نئیں ہے۔۔
ہاں جی کل توبازار پہنچا ہوا تھاڈاکٹر صاحب پہنچے ہوئے ڈاکٹر ہیں
اں جی کل توبازار پہنچا ہوا تھا
ڈاکٹر صاحب خیا ل کر کے ۔۔ یہ بچے ھمارے عہد کے ھیں ۔ ۔ ۔ ابھی تو اللہ اللہ کر کے سوجن اتری ھے ۔ ۔ ۔مجھے بالکل سمجھ نہیں آئی
بازار میں بھی فری کیمپ لگایا ہے.ہاں جی کل توبازار پہنچا ہوا تھا
تم بہت فری کے چکر میں رھتے ھو ۔ ۔ ۔ اسی طرح انگریزوں نے بر صغیر پر قبضہ کرا تھا ۔ ۔ ۔بازار میں بھی فری کیمپ لگایا ہے.
سوجن اللہ اللہ کرکے نہیں اتری تھیڈاکٹر صاحب خیا ل کر کے ۔۔ یہ بچے ھمارے عہد کے ھیں ۔ ۔ ۔ ابھی تو اللہ اللہ کر کے سوجن اتری ھے ۔ ۔ ۔
بیٹا دوا اللہ اللہ کرے کے ھی اثر کرتی ھے ۔ ۔ ۔سوجن اللہ اللہ کرکے نہیں اتری تھی
اپنے ہونے والے بچوں کی فکر ہے.تم بہت فری کے چکر میں رھتے ھو ۔ ۔ ۔ اسی طرح انگریزوں نے بر صغیر پر قبضہ کرا تھا ۔ ۔ ۔
ذکر اذکار کرتی ہیں. اچھی دوا ہےبیٹا دوا اللہ اللہ کرے کے ھی اثر کرتی ھے ۔ ۔ ۔